پس پردہ مذاکرات کے فرنٹ پر نمائشی کمیٹی ہے۔مصطفیٰ نوازکھوکھر

Kashif Rafiq

Prime Minister (20k+ posts)

پاکستان کا عدالتی نظام ایک مذاق بن چکا ہے، جو کل آصف زرداری اور نواز شریف نے بھگتا آج عمران خان بھگت رہے ہیں۔ پس پردہ مذاکرات کے فرنٹ پر ایک نمائشی کمیٹی ہے جبکہ بات بذریعہ محسن نقوی اور علی امین گنڈا پور ہو رہی ہے۔ اصل بات یہ ہے کہ نظام کو چلنا کیسے ہیں اس پر کوئی سیاسی جماعت بات نہیں کر رہی۔ مصطفی نواز کھوکھر
https://twitter.com/x/status/1878875891176255848
اس پارلیمان نے پارلیمنٹ کے اندر سے گرفتاریوں کے معاملے کی چھان بین کی خصوصی پارلیمانی کمیٹی بنائی مگر وہ کمیٹی 26 آئینی ترمیم منظور کروا گئی، ارکان پارلیمنٹ کی گرفتاری پر کسی نے بات نہیں کی وہ معاملہ اب بھی وہیں ہے، 190 ملین پاؤنڈ آج بھی سرکار کے پاس ہیں کسی نے اپنی ذات کے لیے استعمال نہیں کیے۔ نثار احمد جٹ، راہنما پی ٹی آئی
https://twitter.com/x/status/1878881604199706822
عمران خان نے جو 450 کنال اراضی لی ؟عاصمہ شیرازی ۔۔
جی اس پر عمران خان نے گندم لگائی ہوئی ہے گنا اگایا ہے ملیں لگائی ہوئی ہیں ، اس پر القادر یونیورسٹی بنائی ہے ذاتی مفاد کی بلڈنگ نہیں بنائی اس پر اعتراض سمجھ سے بالاتر ہے !نثار جٹ
جٹ کے کھڑاک کے بعد حاجن کے چراغوں میں روشنی نہ رہی
https://twitter.com/x/status/1879117381110501593
القادر کے فیصلے کا ہمیں بڑی شدت سے انتظار تھا لیکن آج پھر فیصلہ موخر کردیا گیا، جج نے فیصلہ سنانے کیلئے 11:00 بجے کا وقت دیا تھا لیکن اس سے پہلے ہی فیصلہ موخر کردیا گیا، ڈاکٹر نثار جٹ
https://twitter.com/x/status/1878836706969038971
القادر ٹرسٹ کیس، فیصلہ آج بھی نا آیا۔۔ جج صاحب کہتے ہیں دو گھنٹے انتظار کیا مگر نا عمران خان آئے، نا بشری بی بی نا وکلاء،، چیئرمین پی ٹی آئی بیرسٹر گوہر کہتے ہیں گیارہ بجے فیصلہ سنایا جانا تھا مگر جج صاحب نے پہلے ہی فیصلہ موخر کر دیا۔۔ کیا معاملہ مذاکرات کا ہے جو اب16 جنوری کو ہو رہے ہیں؟ کیس پس پردہ کوئی مذاکرات ہیں؟ کیا ڈیل کا تاثر درست ہے؟ این آر او لے کون رہا ہے اور دے کون رہا ہے؟ دوسری جانب پی ٹی آئی کی ترسیلات زر روکنے کی کال ناکام،، ترسیلات زر میں رکارڈ اضافہ۔۔
https://twitter.com/x/status/1878826790434521104
 
Last edited by a moderator:

Back
Top