aamir_uetn
Prime Minister (20k+ posts)
ای کا مطبل پہلے لوہاری گیٹ پے تالا پڑوانا پڑے گاچنگاری کوئی بھڑکے تو ساون اسے بجھائے۔۔۔ لوہار جو آگ لگائے اسے کون بجھائے۔۔
لیونی دیوی کے بھگتو! آھنسا ،کرودھ اور بھڑسیچار کےراکھشکوں سے پریم نگر کے سُندر واتاورن کا سیوک کیجئے۔۔پریت اور دلربائی کا سنجوگ کیجئے۔۔