Lil'Genius
Minister (2k+ posts)
I know, my opinion will be unpopular here. But, I completely support decisions of our respected moderators regarding the ban of Mr. Sohrab. Good decision and we should support hardwork of our siasat pk admin team !
اس کی آنچ کچھ زیادہ ہی تیز ہے
پچھلے چار دنوں میں یہ دوسرا تھریڈ آیا ہے تجھے نواب پے۔۔۔ ٹیک کئیر سکسینا۔۔!!! ویسے تیسرا زیادہ خطرناک ہوتا ہے اور اکثر اوقات آخری بھی
پیارے ایڈمنوں ۔۔۔!!! اگر نواب کی مزید یاد آئے تو بے شک عامر کو بھی نواب کے ہمراہ کر دیں لیکن نواب کو رہا نہ کرنا لللہ ۔۔۔ آئی ہیو نو پرابلم ایٹ آل
I know, my opinion will be unpopular here. But, I completely support decisions of our respected moderators regarding the ban of Mr. Sohrab. Good decision and we should support hardwork of our siasat pk admin team !
جناب آپ کا کیا خیال ہے ، کیا سہراب صاحب کے ساتھ جو ہوا ہے ایسا ہی انصاف دوسروں سے کیا جاتا ہے؟ سہراب صاحب سے زیادہ فورم کے اصول و ضوابط کی خلاف ورزی کرنے والے ہمیشہ آزاد کیوں رہتے ہیں ؟ سہراب پہ پابندی کی حمایت آپ صرف اس لئے کر رہے ہیں نا کہ وہ ڈکٹیٹرز کے بڑے مخالفوں میں گنے جاتے ہیں ؟
Sahi keh rahe hai aap, sirf Sohrab ko ban nahi hona chaye. Aap ko bhi ban krna chaye : P
چلے تھے نواب کو رہا کروانے دو بندے مزید اندر کروا بیٹھے :(، بہرحال اس تحریک آزادی سومنات میں ان دونوں کا نام ہمیشہ زندہ رہے گا، ویسے تو یہ دونوں ایکدوسرے کو گندی گندی جگتیں لگا رہے تھے مگر ہمارے ہاں ہیروز ایسے ہی بنتے ہیں
:biggthumpup:
لیکن ان دونوں حضرات کی قربانی رنگ لے آئی ، ایڈمن نے رہائی کی یقین دہانی کروا دی
ایڈمن نے دوہفتے تک سائیں جی کا سار ا ڈنگ نکال کر ہومیو پیتھک نواب بنا دینا ہے۔۔ ترویدی جی کوئی منصوبہ بنانا پڑے گا کہ کیل بھی نکل جائے اور سہراب سیکل بھی پنکچر نہ ہو۔۔
ایڈمن جنا مرضی ڈنک کڈ لے ، اینج ویر نہیں مکدے
:lol:
...اف گرینڈ ویلا آف دا فورم جناب موٹا داس صاحب تیئس ہزار پوسٹیں پھڑکانے پر مبارک ہو![]()
:lol::lol::lol:...ذرا سوچیں آپکے عزیز من ہوتے تو آپکو مبارک دینے کے لیے آٹھ دس پوسٹیں صرف مبارکباد کی ہی کر دیتے
:lol::lol::lol:...ذرا سوچیں آپکے عزیز من ہوتے تو آپکو مبارک دینے کے لیے آٹھ دس پوسٹیں صرف مبارکباد کی ہی کر دیتے
![]()
ارے روئیں مت یہ تیئس ہزار پوسٹیں کرنے کا اعزاز کسی عظیم ویلے ممبر کو ہی حاصل ہو سکتا ہے آج خوش ہوں کیا خبر جیل کے احاطے میں بریک لیتے ہوۓ آپکے عزیز من کومپیوٹر پر آپکو دیکھ رہے ہوںبہت تکلیف کی بات ہے اس خوشی کے موقع پر عزیز من ہمارے ساتھ نہیں
(cry)(cry)(cry)
ارے روئیں مت یہ تیئس ہزار پوسٹیں کرنے کا اعزاز کسی عظیم ویلے ممبر کو ہی حاصل ہو سکتا ہے آج خوش ہوں کیا خبر جیل کے احاطے میں بریک لیتے ہوۓ آپکے عزیز من کومپیوٹر پر آپکو دیکھ رہے ہوں
![]()
عجیب او غریب واقعات کے موجد سے کون بچ سکتا ہے
لیکن جیل میں وائی فائی کا پاسورڈ صرف جیلر کے پاس ہوتا ہے
عجیب او غریب واقعات کے موجد سے کون بچ سکتا ہے
جیلر بھٹو کا شیدائی ہے آپکے عزیز من نے بھٹو کے بارے میں دو چار عجیب او غریب واقعات سناۓ کر پاس ورڈ لے لیا ، آپ پریشان نہ ہوں ، وہ آپکو دیکھ رہے ہوںگے ساتھ میں اپنے چپس اور کوک یاد کر رہے ہونگے کے آپکی تیئس ہزار پوسٹوں پر وہ سلیبریٹ کرتے
© Copyrights 2008 - 2025 Siasat.pk - All Rights Reserved. Privacy Policy | Disclaimer|