پر امن احتجاج

aamir_uetn

Prime Minister (20k+ posts)
پرمننٹ بین واقعی تشویشناک ہے مگر میں یہ حیران ہوں کے سہراب جیسے ٹھنڈے آدمی نے ایسا کیا کر دیا کے پرمننٹ بین ہوگیا ؟

اور میں حیران ہوں آپ عزیز من کو ٹھنڈا آدمی کہہ رہے ہیں

:lol:
 
Annie

Moderator
عزیز من کے بار بار جلال کے ری ایکشن میں اس بار ایڈمن بھی جلال میں آ گئی ہے

147i4.jpg

ویسے سیریس نوٹ میں اڈمن کا یہ فیصلہ خود انکے لیے مشکل پیدا کر سکتا ہے اس لیے کے اگر نواب جی کو آج گالیوں پر پکا پکا بین کرتے ہیں تو کل کو دوسرے ممبرز کے بارے میں بھی ایسا ہی کرنے کو کہا جا سکتا ہے ، کے فلاں فلاں کو بھی بین کریں اس صورت میں کس کس کو بین کریں گے یہاں بڑے بڑے گالیاں دینے والے آزاد پھرتے ہیں ،
آخر یہ انصاف کس طرح کریں گے ؟
 
macbeth

Minister (2k+ posts)
بھیڑیا پوچھل سے چھیڑ چھاڑ کے الزام میں عزیز من کا ہی ڈنر کر گیا تو ؟؟

،یہ رسک تو لینا پڑے گا۔۔ ہمت سے، جنوں سے، پچھل کی چھیڑ چھاڑ سے ملتی ہے آزادی۔۔۔ویسے اندر کی خبر ہے کہ بھیڑیا اور کھوتے کا بہت یارانہ ہے ،سو نواب شورکھشت است۔۔
 
Annie

Moderator
اس کی آنچ کچھ زیادہ ہی تیز ہے
او ہو آنچ تیز ہو گی تو کچھ روسٹ بھی ہوگا ، میرا مطلب روشنی ہو گی جی شاید کے اتر جاۓ بین کرنے والے کے دل میں ہماری بات
 
The ironclad

Politcal Worker (100+ posts)
،یہ رسک تو لینا پڑے گا۔۔ ہمت سے، جنوں سے، پچھل کی چھیڑ چھاڑ سے ملتی ہے آزادی۔۔۔ویسے اندر کی خبر ہے کہ بھیڑیا اور کھوتے کا بہت یارانہ ہے ،سو نواب شورکھشت است۔۔

تو
ن بس کھوتے تے بھیڑیا دے اندرون ہی سنگھدا رهیا کر:lol::lol:
 
aamir_uetn

Prime Minister (20k+ posts)
او ہو آنچ تیز ہو گی تو کچھ روسٹ بھی ہوگا ، میرا مطلب روشنی ہو گی جی شاید کے اتر جاۓ بین کرنے والے کے دل میں ہماری بات

او اچھا میں سمجھا کریلے گوشت بنانے کا ارادہ ہے
 
macbeth

Minister (2k+ posts)
اور میں حیران ہوں آپ عزیز من کو ٹھنڈا آدمی کہہ رہے ہیں

:lol:

زین صاحب نواب کی ریڑھی سے روزانہ قلفی کھایا کرتے تھے اسلیئے انہیں ٹھنڈے نواب کا احساس ہوتا ہے۔۔۔
 
aamir_uetn

Prime Minister (20k+ posts)
،یہ رسک تو لینا پڑے گا۔۔ ہمت سے، جنوں سے، پچھل کی چھیڑ چھاڑ سے ملتی ہے آزادی۔۔۔ویسے اندر کی خبر ہے کہ بھیڑیا اور کھوتے کا بہت یارانہ ہے ،سو نواب شورکھشت است۔۔

تری پاٹھی جی عزیز کو جیل میں مچھروں نے بوسے دے دے لال کر دیا اور آپ کواٹھ کھیلیاں بلکہ نو دس کھیلیاں سوجھ رہی ہیں
 
Zain Itrat

Minister (2k+ posts)
زین صاحب نواب کی ریڑھی سے روزانہ قلفی کھایا کرتے تھے اسلیئے انہیں ٹھنڈے نواب کا احساس ہوتا ہے۔۔۔

بھائی میں تو اپنے تجربے کی بنیاد پر بات کر رہا ہوں میرے ساتھ کبھی جلالی نہیں ہوے میں نے پر امن ہی پایا (bigsmile)
 
aamir_uetn

Prime Minister (20k+ posts)
او ہو آنچ تیز ہو گی تو کچھ روسٹ بھی ہوگا ، میرا مطلب روشنی ہو گی جی شاید کے اتر جاۓ بین کرنے والے کے دل میں ہماری بات

مجھے پتہ نہیں کیوں محسوس ہو رہا ہے دل میں بات اترنے سے پہلے تھریڈ اتر جائے گا
 
macbeth

Minister (2k+ posts)

:lol::lol:پت کھیرے کھان وچ تے افو ..وچ بڑا فرق ہوندا آی

۔اپنی پِیڑاں دے بکھیڑے فیر دس لی۔۔ فی الحال بوہتیاں دندیاں نہ وکھا ،تے بوٹ شکن دی یاد وچ موم بتی جلا۔۔
 
The ironclad

Politcal Worker (100+ posts)
۔اپنی پِیڑاں دے بکھیڑے فیر دس لی۔۔ فی الحال بوہتیاں دندیاں نہ وکھا ،تے بوٹ شکن دی یاد وچ موم بتی جلا۔۔

:lol::lol:میرا پرا ناراض نہ ہو ،میں تے تینو ہندو ماتا دا پجاری سمجھ کر جگتان مار رها سان
 
aamir_uetn

Prime Minister (20k+ posts)
۔اپنی پِیڑاں دے بکھیڑے فیر دس لی۔۔ فی الحال بوہتیاں دندیاں نہ وکھا ،تے بوٹ شکن دی یاد وچ موم بتی جلا۔۔

تری پاٹھی جی آؤ ذرا لبرٹی د چکر لا آیئے ، فریش ہو کے پھر سے احتجاج فریش کریں گے

:lol:
 
macbeth

Minister (2k+ posts)
تری پاٹھی جی آؤ ذرا لبرٹی د چکر لا آیئے ، فریش ہو کے پھر سے احتجاج فریش کریں گے

:lol:

آہو یار ترویدی جی لیٹس ٹیک اے بریک۔۔ ایجنسیاں سائیں جی کے رہائی کے تھریڈ کو پر امن نہیں رہنے دیں گی۔۔
 
Back
Top