پریس کانفرنس سے پہلے شاہ محمودقریشی کو کس کی فون کال آئی؟

samkhan

Chief Minister (5k+ posts)
281039432_392312389575068_3358062416010960939_n.jpg
 

First Strike

Chief Minister (5k+ posts)

میں نیوٹرلز اور امپورٹڈ حکومت کو خبردار کرتا ہوں کہ اگر خان کو گرفتار یا نظربند کرنے کی جسارت کی تو ہم امریکی کتوں کو ایوان اقتدار سے نکال کر نشان عبرت بنا دیں گے۔ لوگ تحریر سکوائر بھول جائیں گے۔ ہم پاکستانی افواج سے پیار کرتے ہیں اور مجھے سو فیصد یقین ہے کہ فوجی جوان کبھی بھی پاکستانی عوام پر گولی نہیں چلائیں گے۔
 

نادان

Prime Minister (20k+ posts)
کھل کر سامنے آو سہولت کاروں

?

https://twitter.com/x/status/1528361703322357764


اور کتنا کھل کر سامنے آئیں ..امپورٹڈ حکومت کو لا کر اگلے دن ہی ڈی جی آئی ایس پی آر نے خوش خبری سنائی تو تھی کہ ڈالر نیچے اور معیشت اوپر چلی گئی ..چوبیس گھنٹے سے کم وقت میں ہی ..اور آپ ہیں کہ ابھی بھی دیکھ نہیں پاتے .حد ہے
 

Aliimran1

Prime Minister (20k+ posts)

Bajwa Bharwa Nadeem khusra Shamshad Kaliya CJs Bund ayal Athar Min Soor aur kutoray judges MUST GO​

 

Back
Top