Kashif Rafiq
Prime Minister (20k+ posts)
صدر تحریک انصاف پرویز الہی کو نامعلوم کال پر رات گئے لاہور ڈسٹرکٹ جیل سے اڈیالہ جیل منتقل کردیا گیا۔
https://twitter.com/x/status/1681879604607479808
انتہائی دکھ اور افسوس کی بات ہے کہ چودھری صاحب جیسا امن پسند اور محب وطن پاکستانی کے ساتھ ایسا سلوک کیا جا رہا ہے جیسا سلوک دہشت گردوں کے ساتھ بھی نہیں کیا جاتا۔ چوہدری صاحب نے اپنے دور حکومت میں کبھی اپنے سیاسی مخالفین کو انتقام کا نشانہ نہیں بنایا ۔ سوال یہ ہے کہ کیا نظربندی کے لیے اس فاشسٹ حکومت کو لاہور میں کوئی جگہ نہیں ملی تھی کہ انتہائی شدید بیماری کی حالت میں انہیں لاہور سے اڈیالہ جیل منتقل کیا گیا ہے ۔
اس سے یہی ظاہر ہو رہا ہے کہ انہیں ذہنی اور جسمانی طور پر ٹارچر کیا جا رہا ہے۔ ظلم کی یہ رات طویل ہو سکتی ہے لیکن ہمیشہ نہیں ۔ ہمیشہ رہنے والی ذات اللہ تعالی کی ہے ۔ ہم اسی سے مدد مانگتے ہیں اور وہی ہمارا کارساز اور مشکل کشا ہے۔
https://twitter.com/x/status/1681587518599225346
چودھری پرویز الہی کو اڈیالہ جیل منتقل کیا گیا ہے کیا چودھری پرویز الہی کی جیل بدلنے سے انکے ارادے بھی بدل جائیں گے؟
کیا چودھری پرویز الہی پنڈی شفٹ ہونے بعد تحریک انصاف کو چھوڑنے والے ہیں؟
https://twitter.com/x/status/1681538327588085760

- Featured Thumbs
- https://i.imgur.com/0rUKwQC.jpg