Wrongno
Banned

پردیسیوں کے لئے
پردیس اُس مجبوری کا نام ھے جب انسان خود تو بھوکا سو جاتا ھے لیکن بچوں کی بھوک اُس سے دیکھی نہیں جاتی۔
پردیس اُس محبت کا نام ھے جب عید پر اپنے تن پر تو پرانے کپڑے ھوتے ھیں لیکن اپنی بیوی کے نئے کپڑوں کے خواب بن رھا ھوتا ھے۔
پردیس اُس جذبے کا نام ھے جب سارے دن کا تھکا ھارا مزدور رات میں اپنی ٹانگیں خود دبا رھا ھوتا ھے۔ لیکن ماں باپ کو کوئی تکلیف نہ ھو یہ فکر اُسے بیدار رکھتی ھے۔
Sources:
Last edited by a moderator: