پرانے سے بھی پرانے پاکستان کا قصہ ہے کہ یھاں اندھرے چھاۓ ہوۓ تھے لوگ بجلی اور گیس کی کمی پر اپنی قسمت کو رو رہے تھے - پھر قائد کے اس پرانے پاکستان کی تعمیر کا کام شروع ہوا - سب سے اہم مسلے کو سب سے پہلے ھل کرنے کے لئے انقلابی اقدام کے گئے - پریٹو رول کے مطابق ایک محب وطن اور عوام دوست حکومت نے صرف تین سال میں بیس فیصد اقدام سے عوام کے اسی فیصد مسائل کا ھل کر دیا --- ان انقلابی اقدام نے ماں دھرتی کے دشمنوں کی نیدیں حرام کر دیں
ماں دھرتی کے دشمنان کے اجنڈے پر پہلے ہی شجاہ پاشا اور ظہیر الاسلام نامی مردار خور گدھ کام کر رہے تھے - ان کو وقتی ناکامی ہوئی لیکن ان رزیلوں نے ہمت نہ ہاری - آخر ٢٠١٨ میں انتخابات کو کنٹرل کر کے ایک نالائقوں کا ٹولہ اس قوم کی قسمت پر مسلط کر دیا -- پچھلے تین سالوں سے یہ ٹولہ اس عظیم پرانے پاکستان کی اینٹ سے اینٹ بجانے پر لگا ہوا ہے - اس ٹولے کا دل تو یہی چاہتا ہے کہ ان بجلی اور گیس کے منصوبوں کو ڈائنامائیٹ لگا کر اڑا دیں - لیکن کسی وجہ سے رکے ہوۓ ہیں - لیکن حکومت میں ہونے کی وجہ سے انہوں نے کامیابی سے ان کو ناکارہ کر دیا ہے اور آج کل پاکستان کی اینٹ سے اینٹ بجانے کے اس مشغلے میں عارضی سی چس کے مزے لے رہے ہیں

اب عوام واپس اس پرانے سے پرانے پاکستان میں جا بسی ہے - ماشا الله
Power outages continue as shortfall reaches 6000MW amid scorching weather

dunyanews.tv