پختونخوا میں غریب عوام کو حاصل صحت کارڈ پر علاج کی سہولت بند

News_Icon

Chief Minister (5k+ posts)
FuFnZaSaAAYdBTI


https://twitter.com/x/status/1648708316376203269
https://twitter.com/x/status/1648712633976229888
 

taban

Chief Minister (5k+ posts)
ابھی صرف کارڈ چھینا ہے اب لوگوں کو کہیں گے کہ جس جس نے ماضی میں علاج کروایا ہے وہ دس دس لاکھ روپے واپس کرے یہ گشتیوں کے بچے ایسا کر سکتے ہیں
 

Bangash88

Citizen
ابھی صرف کارڈ چھینا ہے اب لوگوں کو کہیں گے کہ جس جس نے ماضی میں علاج کروایا ہے وہ دس دس لاکھ روپے واپس کرے یہ گشتیوں کے بچے ایسا کر سکتے ہیں
اس میں کوئی شک نہیں
 

naushadansari81

Councller (250+ posts)
خان صاحب انشاء اللہ دوبارہ حکومت میں آنے کےبعد ہیلتھ کارڈ کو آئينی کور دینا اور پورے ملک تک پھیلانا تاکہ غریب عوام مکمل فائیدہ اٹھائیں اور آپ کو ھمیشہ دعائیں دیں۔ آمین