پبلک اٹھ کھڑی ہوئی تو محسن نقوی سے سنبھالی نہیں جائے گی،اوریا

shafali

Chief Minister (5k+ posts)
اٹھنے کا تو پتہ نہیں لیکن سوشل میڈیا نے پبلک کو جگا ضرور دیا ہے۔
 

tracker22

MPA (400+ posts)
یہ پبلک ستو پی کر سو رہی ہے ، یہ کبھی بھی نہیں اُٹھے گی، وہ جنریشن بُوڑھی ہو کر ریٹائر ہو گئی جسے بُھٹو نے تیار کیا تھا۔ نئی نسل میں میں وہ دم خم نہیں ہے، اس پبلک کو کل رات ہی سڑکوں پر نکلنا تھا لیکن پبلک یہ موقع گنوا چُکی ہے، یہ پبلک اگر کل سڑکوں پر نکل آتی تو آج الیکشن جا اعلان ہو جانا تھا۔
 

aneeskhan

Prime Minister (20k+ posts)
Subcontinent produced thousands of Leaders but only three got street powers
1. Gandhi
2. Sheikh Mujeeb
3. Altaf Hussain
AH thrown out of country for last 30 years
One boycott call
Turns Polling station as Ghost stations
98% boycotts . Those who never seen him also boycotted.
 

Allah o Akbar

Councller (250+ posts)
اورے تُو آ کر سنبھال کے
جس طرح تُو اپنی پروموشنز کروایا کرتا تھا
بُھول گیا
چل کوئی ناں
یاد آ جائے گا
یا وہ تیری پاکستان دُشمنی اور افغان یاری یاد دلاؤں
 

Meme

Minister (2k+ posts)
لے بھائی اس عمرانی چمونے پہ اس کی خواہش پہ
carpet bombing
کر دو
 

Meme

Minister (2k+ posts)
ابے او نمونے وہ ملک کا وزیر اعظم ہے آنکھ کھول کر دیکھٔو
 

bilal6516

Senator (1k+ posts)
لے بھائی اس عمرانی چمونے پہ اس کی خواہش پہ
carpet bombing
کر دو

Tu ne kitni dafa bhund marwani hai.. tujhey bhi chaska parh gaya hai. pehel bajwa ne kya put kia hai jo ab hafiz put le ga.. kidhar hai Hamza? kidhar nawaz? teri baji tou plastic surgery ke baad aa rahi hai kya
 

karachiwala

Prime Minister (20k+ posts)
ایک بندے نے منشی کہا تھا برداشت کر لیتے صاحب اب یہ جو سڑکوں پر عوام منشی منشی کہہ رہی ہے اس کا کیا کرنا ہے
 

Sar phra Dewanah

Senator (1k+ posts)


Donald Duck Sleeping GIF
AWAM​