پاگل خان کے پاگل کارکنوں کے نام

Darvesh

MPA (400+ posts)
چند روز اور مری جان، فقط چند ہی روز
ظلم کی چھاؤں میں دم لینے پہ مجبور ہیں ہم
اک ذرا اور ستم سہہ لیں، تڑپ لیں، رولیں

اپنے اجداد کی میراث ہے معذور ہیں ہم
جسم پر قید ہے، جذبات پہ زنجیریں ہیں
فکر محبوس ہے، گفتار پہ تعزیریں ہیں
اپنی ہمت ہے کہ ہم پھر بھی جیے جاتے ہیں
زندگی کیا کسی مفلس کی قبا ہے جس میں
ہر گھڑی درد کے پیوند لگے جاتے ہیں

لیکن اب ظلم کی میعاد کےدن تھوڑے ہیں
اک ذرا صبر، کہ فریاد کے دن تھوڑے ہیں
عرصۂ دہر کی جھلسی ہوئی ویرانی میں
ہم کو رہنا ہے پر یونہی تو نہیں رہنا ہے
اجنبی ہاتھوں کا بے نام گرانبار ستم
آج سہنا ہے، ہمیشہ تو نہیں سہنا ہے

چند روز اور مری جان، فقط چند ہی روز

(فیض احمد فیض)
 
Asad Khan

MPA (400+ posts)
***** Khan aur us ke ***** Karkun sirf aur sirf apne aur apne mulk waloon k liye haqeeqi azadi mang rahee he, bus yahee in ka kasur he. Thumbs up for Faiz's beautiful words bro.
 
IhsanIlahi

Chief Minister (5k+ posts)
Another perfect begert showing his mentality
noon waloon agr tumhari janam zia k dandy se na hue hoti to ye zulm na karty....
 
chacha jani

Chief Minister (5k+ posts)
Cheetey tu kya waai cheetey ka bacha hai?

k054c9.jpg

raja44

MPA (400+ posts)
Noon league are ready to sale there mother and sister for nooras bran less creacher ***** beshumar
 
karachiwala

Prime Minister (20k+ posts)
***** Khan aur us ke ***** Karkun sirf aur sirf apne aur apne mulk waloon k liye haqeeqi azadi mang rahee he, bus yahee in ka kasur he. Thumbs up for Faiz's beautiful words bro.

IK was loud and clear that he wanted to be PM and that does not sound to me like this was for Pakistan rather it was to get married.
 
Asad Khan

MPA (400+ posts)
.@ Karachi Wala: Now you are kidding right ? I mean seriously you joked when you said, 'he ... to get married' ? I can only laugh about it and since I won't even think of doubting your intellect, let's say it was a comment made on a lighter note.
 
karachiwala

Prime Minister (20k+ posts)
.@ Karachi Wala: Now you are kidding right ? I mean seriously you joked when you said, 'he ... to get married' ? I can only laugh about it and since I won't even think of doubting your intellect, let's say it was a comment made on a lighter note.

SAIT_

Senator (1k+ posts)
انقلاب کیسے آئے؟ جب بھی ہم انقلاب لانے کیلئے کنٹینر کی چھت پر جاتے ہیں پولیس آنسو گیس چلانا شروع کر دیتی ہے - عمران خان

کتنا نازک ہے یہ ممی ڈیڈی انقلاب کبھی آنسو گیس سے خراب ہو جاتا ہے اور کبھی گرمی سے -

عورتوں اور بچوں کو آگے ڈھال بنا کے کونسا گھٹیا انقلاب لانا چاہ رہے ہو

او چیئرمین جا گھر یار جنھوں نے انقلاب لانا ہو وہ گولیوں کی بھی پروا نہیں کرتے آنسو گیس تو بڑی چھوٹی سی چیز ہے

السلام و علیکم سائیٹ بھائی

وہی ہوا جس کا ڈر تھا

چول خان نے سارا الزام پولیس پر لگا دیا ہے اور کہا ہے کہ

ہماری پولیس ہم پر آنسو گیس پھینکے گی تو ہم پارلیمنٹ ہاؤس اور پی ایم ہاؤس پر قبضہ کیسے کریں گے؟

values

Chief Minister (5k+ posts)
ماروی میمن نے اپنے پالتو اور تنخوادار ملازموں کا ایک گروہ بنا رکھا ہے .
وھی ان کو مواد مہیا کرتی ہے اور یہ بکاؤ ،ضمیر اور وطن فروش اس کو لگا کر اپنی دیہاڑی پوری کرتے ہیں .
کہاں تک نریندر لیگ کی حکومت رہے گی اور کب تک یہ حرام کا مال اپنے پیٹوں میں ڈالتے راہیں گے ؟؟
ایک دن آے گا جب یہ اپنے کیے پر شرمندہ ہوں گے ،مگر وقت گزر چکا ہوگا .انشاللہ
 
values

Chief Minister (5k+ posts)
انقلاب کیسے آئے؟ جب بھی ہم انقلاب لانے کیلئے کنٹینر کی چھت پر جاتے ہیں پولیس آنسو گیس چلانا شروع کر دیتی ہے - عمران خان

کتنا نازک ہے یہ ممی ڈیڈی انقلاب کبھی آنسو گیس سے خراب ہو جاتا ہے اور کبھی گرمی سے -

عورتوں اور بچوں کو آگے ڈھال بنا کے کونسا گھٹیا انقلاب لانا چاہ رہے ہو

او چیئرمین جا گھر یار جنھوں نے انقلاب لانا ہو وہ گولیوں کی بھی پروا نہیں کرتے آنسو گیس تو بڑی چھوٹی سی چیز ہے

بڑی تربیت اور تجربہ ہے نریندر لیگ کے انقلاب کا .
تم فراڈیوں کا انقلاب تو الیکشن کے دن صبح سٹارٹ ہوتا ہے اور شام کو ختم .
پھر پانچ سال اس انقلاب کا پھل کھاتے ہو .
مگر اس بار عمران ٹکر گیا ہے .
ان حرام کی چربی والی گردنوں اور جہنمی شکلوں والوں کا انجام ،انشاللہ ،آج یا پھر جلد ،دنیا دیکھے گی .انشاللہ