پاک فوج کی عمران خان سے مذاکرات یا پس پردہ رابطوں کی تردید

battery low

Chief Minister (5k+ posts)

ہم عوام کی فوج ہیں، اپنی سروس کے دوران میں نے نہریں بھی صاف کی ہیں، جب پولیو ٹیمیں ویکسین کے لئے نکلتی ہیں، تو فوج ہی اُن کے ساتھ ہوتی ہے، جب واپڈا والے بجلی کے میٹر چیک کرنا چاہتے ہیں، تو فوج کو ساتھ لے جاتے ہیں کیونکہ مقامی لوگ مسئلہ کھڑا کرتے ہیں، ڈی جی آئی ایس پی آر

اپنے سیاسی مقاصد کے لئے فوج کے خلاف بہت سی افواہیں اور مفروضے پھیلائے جاتے ہیں، یہاں تک کہ ایک افواہ یہ بھی تھی کہ فوج اپنا کام نہیں کرتی اور سیاست میں ملوث ہے، ڈی جی آئی ایس پی آر

ہم سیاسی جماعتوں سے بات کرنے میں دلچسپی نہیں رکھتے، ہم پاکستان کی ریاست سے بات کرتے ہیں، جو کہ آئین پاکستان کے تحت سیاسی جماعتوں سے مل کر بنی ہے، جو بھی حکومت ہوتی ہے وہی اُس وقت کی ریاست ہوتی ہے، فوج اس ریاست کے تحت کام کرتی ہے، ڈی جی آئی ایس پی آر
https://twitter.com/x/status/1938545859035045928
پاک فوج کی عمران خان سے مذاکرات یا پس پردہ رابطوں کی تردید
فوج سیاسی جماعتوں سے بات کرنے میں دلچسپی نہیں رکھتی، ہم ہمیشہ اس معاملے پر بالکل واضح رہے ہیں۔ یہ سیاستدانوں کا کام ہے کہ وہ آپس میں بات کریں۔ پاکستان کی مسلح افواج، پاکستان کی فوج کو برائے مہربانی سیاست میں ملوث نہ کیا جائے، ڈی جی آئی ایس پی آر
https://twitter.com/x/status/1938546513635913728
ہم سیاسی جماعتوں سے بات کرنے میں دلچسپی نہیں رکھتے۔ ہم پاکستان کی ریاست سے بات کرتے ہیں، جو کہ آئین پاکستان کے تحت سیاسی جماعتوں سے مل کر بنی ہے۔ جو بھی حکومت ہوتی ہے وہی اس وقت کی ریاست ہوتی ہے۔ اور افواجِ پاکستان اس ریاست کے تحت کام کرتی ہیں، ڈی جی آئی ایس پی آر
https://twitter.com/x/status/1938546884898939019 https://twitter.com/x/status/1938572867672969448 https://twitter.com/x/status/1938548180062195757 https://twitter.com/x/status/1938559543543296115 https://twitter.com/x/status/1938547827841585288 https://twitter.com/x/status/1938643745424961878 https://twitter.com/x/status/1938850092007522310 https://twitter.com/x/status/1938924291879215300
 
Last edited by a moderator:

Wake up Pak

(50k+ posts) بابائے فورم
These corrupt & fascist MFs have been trained to be involved in politics, lie, cheat, torture, and kill their people.
 
Nazimshah

Minister (2k+ posts)
Army sided Nawaz zardari and all those parties that are corrupt to the core. Only one man stood for the people of Pakistan and you jailed him for that
 
Husain.JP

Politcal Worker (100+ posts)

ہم عوام کی فوج ہیں، اپنی سروس کے دوران میں نے نہریں بھی صاف کی ہیں، جب پولیو ٹیمیں ویکسین کے لئے نکلتی ہیں، تو فوج ہی اُن کے ساتھ ہوتی ہے، جب واپڈا والے بجلی کے میٹر چیک کرنا چاہتے ہیں، تو فوج کو ساتھ لے جاتے ہیں کیونکہ مقامی لوگ مسئلہ کھڑا کرتے ہیں، ڈی جی آئی ایس پی آر

اپنے سیاسی مقاصد کے لئے فوج کے خلاف بہت سی افواہیں اور مفروضے پھیلائے جاتے ہیں، یہاں تک کہ ایک افواہ یہ بھی تھی کہ فوج اپنا کام نہیں کرتی اور سیاست میں ملوث ہے، ڈی جی آئی ایس پی آر

ہم سیاسی جماعتوں سے بات کرنے میں دلچسپی نہیں رکھتے، ہم پاکستان کی ریاست سے بات کرتے ہیں، جو کہ آئین پاکستان کے تحت سیاسی جماعتوں سے مل کر بنی ہے، جو بھی حکومت ہوتی ہے وہی اُس وقت کی ریاست ہوتی ہے، فوج اس ریاست کے تحت کام کرتی ہے، ڈی جی آئی ایس پی آر
https://twitter.com/x/status/1938545859035045928
پاک فوج کی عمران خان سے مذاکرات یا پس پردہ رابطوں کی تردید
فوج سیاسی جماعتوں سے بات کرنے میں دلچسپی نہیں رکھتی، ہم ہمیشہ اس معاملے پر بالکل واضح رہے ہیں۔ یہ سیاستدانوں کا کام ہے کہ وہ آپس میں بات کریں۔ پاکستان کی مسلح افواج، پاکستان کی فوج کو برائے مہربانی سیاست میں ملوث نہ کیا جائے، ڈی جی آئی ایس پی آر
https://twitter.com/x/status/1938546513635913728
ہم سیاسی جماعتوں سے بات کرنے میں دلچسپی نہیں رکھتے۔ ہم پاکستان کی ریاست سے بات کرتے ہیں، جو کہ آئین پاکستان کے تحت سیاسی جماعتوں سے مل کر بنی ہے۔ جو بھی حکومت ہوتی ہے وہی اس وقت کی ریاست ہوتی ہے۔ اور افواجِ پاکستان اس ریاست کے تحت کام کرتی ہیں، ڈی جی آئی ایس پی آر
https://twitter.com/x/status/1938546884898939019 https://twitter.com/x/status/1938572867672969448 https://twitter.com/x/status/1938548180062195757 https://twitter.com/x/status/1938559543543296115 https://twitter.com/x/status/1938547827841585288
جھوٹ بول بول کر اس پائیں کے لمڈے منہ پھٹی ہوی کپی کی طرح ہو گیا ہے

Back
Top