پاک فوج ،عدلیہ کے خلاف مہم پر کریک ڈاؤن، 11ملزمان گرفتار

fia-1112.jpg

وفاقی تحقیقاتی ادارے (ایف آئی اے) نے لاہور، فیصل آباد اور گجرات کے علاقوں سے 11سوشل میڈیا ایکٹوسٹ گرفتار کر لیے، گرفتار ملزمان پر الزام ہے کہ وہ پاک فوج اور اعلیٰ عدلیہ کے خلاف سوشل میڈیا پر ٹرینڈ چلانے میں ملوث ہیں۔

تفصیلات کے مطابق تحریک انصاف کے تعلق رکھنے والے سوشل میڈیا ایکٹوسٹس کے خلاف کریک ڈاؤن شروع ہو گیا ہے اور ایف آئی اے نے پاک فوج اور اعلیٰ عدلیہ کے خلاف مہم اور ہتک آمیز ٹرینڈز چلانے پر گروپ کے سرغنہ کو لاہور کے علاقے سبزہ زار سے گرفتار کر لیا ہے۔ گرفتار ملزم کی شناخت مقصود عارف کے نام سے ہوئی ہے۔
https://twitter.com/x/status/1513792913947467784
زاہد گشکوری نامی صحافی نے دعویٰ کیا ہے کہ گرفتار ملزم کا تعلق ایک سیاسی جماعت سے ہے اکیس سو سے زائد اکاؤنٹس پاک فوج اور انکے سربراہ کے خلاف سوشل میڈیا پر مہم چلا رہے تھے۔

صحافی مبشر زیدی نے اس کی تصدیق کرتے ہوئے کہا ہے کہ سوشل میڈیا پر فوج اور عدلیہ کو تنقید کا نشانہ بنانے پر لاہور سے 3، فیصل آباد اور گجرات سے 8 افراد گرفتار کیے گئے ہیں۔
https://twitter.com/x/status/1513797845874270209
ایف آئی اے سائبر کرائم ونگ کا کہنا ہے کہ ان کے پاس 50 کارکنوں کی فہرست ہے جو سیکڑوں جعلی اکاؤنٹس چلا رہے تھے۔

بعدازاں مبشرزیدی کا کہنا تھا کہ ایف آئی اے کو تحریک انصاف سے متعلق فوج کے خلاف منظم کمپین چلانے کے ثبوت نہ مل سکے۔انہیں ریلیز کردیا گیا۔
https://twitter.com/x/status/1513846962470195214
مبشرزیدی کے مطابق ایف آئی اے آفیشل کا کہنا ہے کہ وہ لوگوں کو گرفتار کرنے کے حوالے سے انڈرپریشر تھے۔
 

Meme

Minister (2k+ posts)
غیر ملکی وہاں پاسپورٹ اور پرچم جلانے کی ویڈیو اپلوڈ کریں تاکہ یہاں ککڑیوں کی گردن کو ماپا جائے۔
 

mughals

Chief Minister (5k+ posts)
باجوے اور ندیم انجم مافیا کے پالتو بن کر ایسی حرام زدگیاں نہ کرو اور اس طرح کا کریک ڈاؤن جتنا کروگے کہ کل کو تمیارے گلے پڑے گا اور فوج کے خلاف نفرت کی جو مہم غیرملکی میڈیا نے چلائی ہوئے ہے اس کی آگ پر تیل پڑے گا
پاکستانی اور پاکستان کی عوام نہ ہی فوج کے خلاف ہے نہ ہیُ عدالتوں کے
وہ صرف چند غدار جرنیلوں اور چند نطفہ حرام ملک دشمن ججز کے خلاف ہیں غداری کی سزا موت ہوتی ہے
بس اس سے زیادہ کچھ نہیں کہنا
Yes instead of resignations they are after the dissent. Daal main jo kaala hai
 

thinking

Prime Minister (20k+ posts)
There are many here in this forum from Indians social medias activists who got this opportunity to maligned Pak Army..and they are here from day one.
 

samisam

Chief Minister (5k+ posts)
ان کا باپ بھی قبر سے آجائے تو اوور سیز پاکستانیوں کا ایک بال بھی نہیں اکھاڑ سکتا انشا اللہ ہم ان امریکہ کے پالتو کتوں۔ اور مافیا کے اصل سرپرست چند جرنیل اور ججز کو ننگا کرتے رہیں گے ایکسپوز کرتے رہیں گے ان کی ملک دشمنی اور غداریاں
 

samisam

Chief Minister (5k+ posts)
یہاں کوئی پاکستان کی فوج کے خلاف جو بھی بات کرتا ہے وہ پاکستانی نہیں ہو سکتا یہاں جو بھی تین چار غدار اور نطفہ حرام جرنیلوں اور اسی نسل کے چند غدار نطفہ حرام ججز کے خلاف بات کرتے ہیں وہ سب اپنی فوج سے پیار کرتے ہیں مگر جرنیلوں میں اور ججوں میں موجود مافیا اور کرپٹ پالتو کتوں چند جرنیل اور چند ججز سے نفرت کرتے ہیں۔ اور اس وقت تک چین سے نہیں بیٹھیں گے جب تک ان غداروں کو انکے انجام تک نہیں پہچا لیتے
انشا اللہ
 

Melanthus

Chief Minister (5k+ posts)
They can’t do f all against overseas Pakistanis.If the British and US governments issue one statement the beggars will wet their shalwars.Kala Tafu a known criminal,murderer and extortionist has been inciting violence for decades.They did f all against him.Beggars can’t be choosers.Even inside Pakistan they won’t be able to arrest millions of people.
 

Tit4Tat

Minister (2k+ posts)
ان کا باپ بھی قبر سے آجائے تو اوور سیز پاکستانیوں کا ایک بال بھی نہیں اکھاڑ سکتا انشا اللہ ہم ان امریکہ کے پالتو کتوں۔ اور مافیا کے اصل سرپرست چند جرنیل اور ججز کو ننگا کرتے رہیں گے ایکسپوز کرتے رہیں گے ان کی ملک دشمنی اور غداریاں

said while living on gora welfare
expose kary bhae but nangee galian na nikalo Pakistan ku, agar zara see bhee Pakistaniyat hay tumharay ghaleez wajood main. I doubt it.
 

samisam

Chief Minister (5k+ posts)
یہاں فریڈم آف ایکسپریشن ہے اور باجوے ندیم اور بنڈیا ل کا باپ بھی قبر سے آکر کوئی حرام زدگی اوور سیز پاکستانیوں کے خلاف نہیں کرسکتا نہ ہی کچھ پٹ سکتا ہے
 

Aslan

Chief Minister (5k+ posts)
said while living on gora welfare
expose kary bhae but nangee galian na nikalo Pakistan ku, agar zara see bhee Pakistaniyat hay tumharay ghaleez wajood main. I doubt it.
Who told you he is living on welfare,you beggar.If you live in UK then you are welcome to visit me.I will show you consultant surgeons,pharmacists,lawyers and teacher who work in UK.There are a dozen Muslim MPs in British parliament many are of Pakistani origin.
 

Aslan

Chief Minister (5k+ posts)
Noora kanjar can’t go out in UK without private security guards.In UK ministers travel on trains without any security,police doesn’t carry guns(except special squads).It is an open society.Parchi Sharif aka Nawaz Dakoo can’t go in public.
 

MMR

Politcal Worker (100+ posts)
Start vigilante from today, who ever knows the names of the officials, public them so people can get them to pay the price for arresting innocent civilians.
 

Back
Top