پاک انڈیا بارڈر پر سکون ماحول،فیصل رحمان نے مناظر دکھادئیے

Kashif Rafiq

Prime Minister (20k+ posts)
پاکستانی اور انڈین میڈیا پر جنگ کا شور اور کشیدگی کا ماحول جبکہ پاک انڈیا بارڈر پر پاکستانی دیہاتوں میں ماحول پرسکون۔۔۔ لوگ پرسکون ہوکر کھیتی باڑی کرتے اور فصلیں کاٹتے رہے۔۔ ندیم ملک اور اداکار فیصل رحمان کے تاثرات

سینئر اینکرپرسن ندیم ملک نے سرحد پر ٹریکٹر چلایا اور فصل کی کٹائی کی۔۔ دیکھیے منفرد انداز
https://twitter.com/x/status/1917984357169676623
انڈیا پاکستان کی جنگ کے امکانات پر میڈیا کا زور شور بھی ایک مکمل فالس فلیگ آپریشن ہے جسکا مقصد انڈیا پاکستان کے اندر جاری سنگیں مسائل سے عوام کی توجہ ہٹانا ہے فیصل رحمان کی اس ویڈیو سے بارڈر پر موجود جنگی تیاریوں کی حقیقت جانیں جہاں ہو کا عالم ہے اور کوئی انسان موجود نہیں ہے
https://twitter.com/x/status/1917995371583676585
 

Dr Adam

Prime Minister (20k+ posts)

اس سے پہلے کہ سیاہ ڈالے رات کو اسے پکڑنے اسکے گھر آئیں اسے دوڑ جانا چاہیے
 

2kamatka

Politcal Worker (100+ posts)
wow. this is that actor from pakistani movies and dramas.
who never got old
but now like all of us, he looks old
he even had few movies with shabnam
 

Back
Top