atensari
(50k+ posts) بابائے فورم
انتہا پسند دونوں طرف موجود ہیںMagar aik malshi insaan kabhi fouj ki ghalatiyan accept nahi karta
انتہا پسند دونوں طرف موجود ہیںMagar aik malshi insaan kabhi fouj ki ghalatiyan accept nahi karta
بھولا سترہ سال بعد بھی گھر واپس آئے تو بھولا نہیں کہنا چاہے
آپ اپنا الو سیدھا کرنے سے باز نہیں آ سکتےپاکستان نے دنیا کے سب سے بڑے فورم اقوام متحدہ میں افغان جنگ میں امریکہ کے پیسے سے جہادیوں کو تربیت دینے کی غلطی اور پھر نام نہاد دہشتگردی کے خلاف جنگ کا حصہ بنتے ہوئے انہی جہادیوں کو امریکہ کے کہنے پردہشتگرد قرار دینے کے اپنے کبیرہ گناہ کا اعتراف کر لیا ہے۔
آپ لوگ سترہ سال اپنا الو سیدھا کرتے رہےآپ اپنا الو سیدھا کرنے سے باز نہیں آ سکتے
کتنی بار یہ ویڈیو دکھاؤ گے یار ؟
ویسے آپ آج کل کیسا محسوس کر رہے ہیں ؟ خاں صاحب مدافعتی جہاد کی بات کرتے ہیں اور تو اور آج سیاست پی کے کی انتظامیہ نے بھی بخاری سے مدافعتی جہاد کی حدیث نکال کر لگا دیآپ لوگ سترہ سال اپنا الو سیدھا کرتے رہے
جب جب ضرورت ہو گی
ویسے آپ آج کل کیسا محسوس کر رہے ہیں ؟ خاں صاحب مدافعتی جہاد کی بات کرتے ہیں اور تو اور آج سیاست پی کے کی انتظامیہ نے بھی بخاری سے مدافعتی جہاد کی حدیث نکال کر لگا دی
? ? ? ? ?
ان پر آپ کے تین بڑوں کی توہین کا الزام نہیں لگتا؟
اس حدیث کے مطابق دشمن سے جنگ کی تمنا کرنا منع ہےرافضیوں نے نقاط نکالے ہیں تو شئیر کریں
اس حدیث کے مطابق دشمن سے جنگ کی تمنا کرنا منع ہے
پھر آپ کے پہلے تین بادشاہوں نے جو جنگیں چھیڑیں وہ حرام گئیں یا نہیں؟
تھریڈ بنائیں پھر بحث کرتے ہیں
Pakistan ne koyee gunah naheen kiya...Pakistan sirf logon ko aaena dikhaya hai keh...jahadi merica ne tyar kiyea Pakistan ne sirf training de...supporting any nation in freedom fight against foreign occupation is absolutely legal as per UN Geneva convention...correct your facts....
Yeh jo pichlay18 saloon say Dehshat Gardi hay us kay peechay Modi hay.
آپ کے کئی تھریڈ موجود ہیں. اس فورم پر آپ جیسے اور بھی بہت رہیں ہے/موجود ہوں گے اور ان کے تھریڈ بھیہمارے بنائے تھریڈ ڈیلیٹ ہو جاتے ہیں آپ تو جانتے ہی ہیں
Supporting any oppressed nation against foreign occupation on all fronts is completely legal as per UN laws and Geneva convention.....it was joint venture....did all this service for dollars ? a mercenery ?
Supporting any oppressed nation against foreign occupation on all fronts is completely legal as per UN laws and Geneva convention.....it was joint venture....
It was not $ it was cowardice of Musharaf...he kneel downed against treat of America, just to save Pakistan..Pakistan lost lot lot more $ than it earned...dont evade realities...for dollars ,
why ran away when same taliban were attacked by america ?
because there was no dollar.
یہی تو مسلہ ہے کہ میرے بچ رہے تھریڈ آپ دیکھ سکتے ہیں لیکن ڈیلیٹ ہوئے نہیں . قصہ محتصر ، میں اس موضوع پر تھریڈ نہیں بنا سکتا کہ وہ فورا ڈیلیٹ ہو جائے گاآپ کے کئی تھریڈ موجود ہیں. اس فورم پر آپ جیسے اور بھی بہت رہیں ہے/موجود ہوں گے اور ان کے تھریڈ بھی