Kashif Rafiq
Prime Minister (20k+ posts)
شہناز کا قصہ سننے کے بعد یوں محسوس ہوتا ہےکہ جو کچھ انہوں نے اپنے مالکوں کیساتھ کیا، تقریبا اسی طرح کی واردات پاکستان میں پچھلے 3 سالوں سے ڈالی جارہی ہے۔ ایک ایک کرکے سب کچھ پاکستان کی عوام یعنی مالکوں کے ہاتھ سے نکل کر نجانے کہاں جارہا ہے۔ شہناز کی مالکن کو 14 برس یہ سمجھنے میں لگے کہ شہناز کا طریقہ واردات کیا ہے، مگر اس وقت تک شہناز اپنا گھر بھر چکی تھی اور مالکن کا گھر لُٹ چکا تھا۔پاکستان کے مالکوں کیساتھ بھی یہی ہوا۔ شہناز آہستہ آہستہ آئین کی حرمت، جمہوریت، ووٹ کا تقدس، عدلیہ کی خودمختاری، میڈیا کی آزادی آہستہ آہستہ چرا کرلے گئی، اب خالی گھر ہے، گھر کے مالک ہیں جو دیواروں کو گھورتے رہتے ہیں- حبیب اکرم
عمران خان کہنے کو تو جیل میں ہیں مگر اس حکومت کے اعصاب پر سوار ہیں ،جب جیل میں بیٹھا ہوا شخص اس قابل ہو کہ اس کی ملاقاتوں سے حکومت کی ٹانگیں کانپ رہی ہوں تو اندازہ لگایا جاسکتا ہے کہ حکومت میں کچھ کر پانے کی صلاحیت کتنی بچی ہے۔حبیب اکرم
https://twitter.com/x/status/1938238816294445176