پاکستان کی بنگلہ دیش کے ہاتھوں شرمناک شکست پر ہرشا بھوگلے بھی بول پڑے

12harsshahbhosopannban.png

پاکستانی ٹیم سال 2022 ءسے ہوم گراؤنڈ پر بھی ٹیسٹ سیریز جیتنا تو دور کی بات ہے کوئی میچ جیتنے میں کامیاب نہیں ہو سکی ، قومی ٹیسٹ ٹیم کی کپتانی بابر اعظم سے لے کر شان مسعود کو دی گئی تاہم نتیجے میں کوئی تبدیلی نہیں آئی۔

2 ٹیسٹ میچز کی سیریز کے پہلے میچ میں بنگلہ دیش نے پاکستان کو 10 وکٹوں سے شکست دی تھی اور ٹیسٹ سیریز کے دوسرے میچ میں پاکستان کو 6 وکٹوں سے شکست دیکر پہلی دفعہ ٹیسٹ سیریز میں کامیابی حاصل کر لی ہے۔

ٹیسٹ سیریز میں پاکستان کرکٹ ٹیم کی عبرتناک شکست پر جہاں شائقین کرکٹ کی طرف سے شدید تنقید کی جا رہی ہے وہیں پر بھارت کے معروف کمنٹیٹر ہرشا بھوگلے بھی خاموش نہ رہ سکے اور سیریز میں قومی کرکٹ ٹیم کی شکست کو شرمناک قرار دے دیا۔ ہرشا بھوگلے کا کہنا تھا کہ پاکستان کرکٹ ٹیم کے بنگلہ دیشی کرکٹ ٹیم کے ہاتھوں سیریز ہارنے کی توقع بالکل نہیں تھی۔

سماجی رابطوں کی ویب سائٹ ایکس (ٹوئٹر) پر اپنے پیغام میں ہرشا بھوگلے نے لکھا: مجھے اچھی طرح یاد ہے کہ کچھ عرصل قبل پاکستان کرکٹ ٹیم کے بارے میں کہا گیا تھا کہ کھیل جتنے مختصر فارمیٹ کا ہو گا پاکستان کرکٹ ٹیم اتنی ہی خطرناک ہو گی اور کھیل جتنا لمبا ہو گا پاکستانی کرکٹ ٹیم اتنی ہی زیادہ کمزور ہو گی۔

انہوں نے لکھا: مجھے بالکل امید نہیں تھی کہ اس طرح ہو گا، بنگلہ دیش نے جس طرح کھیلا یہ پاکستان کرکٹ کے لیے انتہائی شرمناک ہے۔ واضح رہے کہ قومی کرکٹ ٹیم اس سے پہلے بنگلہ دیش کے خلاف ناقابل شکست ٹیم تھی اور یہ پہلی دفعہ ہوا ہے کہ بنگلہ دیش کرکٹ ٹیم نے پاکستان کرکٹ ٹیم کو کسی ٹیسٹ سیریز میں شکست دی ہے۔

https://twitter.com/x/status/1830904448761115068
یاد رہے کہ پاکستان کرکٹ ٹیم 2022ء سے ہوم گرائونڈ پر بھی کوئی ٹیسٹ سیریز جیتنے میں کامیاب نہیں ہو سکی، آسٹریلیا نے 2022ء میں پاکستان کو 1-0 سے ٹیسٹ سیریز میں شکست دی تھی۔ پاکستان کو بعدازاں انگلینڈ کرکٹ ٹیم نے ہوم گرائونڈ پر 3-0 سے شکست دے کر تاریخ رقم کر دی اور نیوزی لینڈ کی سی ٹیم کے ساتھ کھیلے گئے ٹیسٹ میچز کی سیریز ڈرا کر کے فتح کو ترس رہی ہے۔
 
Husain中川日本

Senator (1k+ posts)

انکا سارا ویژن ارشد ندیم کا سوٹا بن کر آجکل ان کی بنڈ میں گھسا ہوا ہے ، کرکٹ کو گھوڑے پر بیٹھا دیا ہے

Throwing Olympic Games GIF by Pudgy Penguins
 
Back
Top