zaheer2003
Chief Minister (5k+ posts)
الیکشن وقت پر ہو جائیں گے لیکن اُس سے پہلے اسی طرح کے حالات پیدا کر کے لوگوں کو گھروں تک محدود کیا جائے گا اور رزلٹ میں جھرلو پھیر کر اپنے بندے جیتائے جائیں گے
نمک حرام نیازی اور اس کے گندے نالی کے کیڑے وہ پراجیکٹ ہیں جس کے بعد شنید ہے اسٹبلشمنٹ کوئی نیا پراجیکٹ نہیں بنائے گی۔ ایک طرف ریاست کی دوغلی افغان پالیسی ہے اور نیازی کا کھلا اعتراف ہے کہ اس کی حکومت جنگجوؤں کا شہروں میں آباد کر رہی تھی (جس کے نتیجے میں دہشت گردی بڑھِی) اور موجودہ حکومت نے اس عمل کو روک دیا ہے اور دوسری طرف اسٹبلشمنٹ پہ الزام کہ فوج کی توجہ عمران خان پہ لگی ہے اپنی اصلی ذمہ داریوں سے غافل ہے۔ پراجیکٹ نیازی ایسا اسٹبلشمنٹ اور ملک کیلئے گلے کی ہڈی بن چکا ہے جو نا اگلا جا رہا ہے نا نگلا جا رہا ہے۔
I wish it was you and your entire family, you gutter born Satan's Excrement. F U. Syphilis Shareef.![]()
اسلام آباد: وزیراعظم شہباز شریف نے پشاور میں خودکش دھماکے کی مذمت کرتے ہوئے کہا ہے کہ پاکستان کے خلاف جنگ کرنے والوں کو صفحہ ہستی سے مٹا دیں گے۔
پولیس لائنز پشاور کی مسجد میں ہونے والے دہشت گردانہ خودکش حملے کی سخت الفاظ میں مذمت کرتے ہوئے وزیراعظم نے مزید کہا کہ اللہ تعالی کے حضور سربسجود مسلمانوں کا بہیمانہ قتل قرآنی تعلیمات کے منافی ہے۔ اللہ کے گھر کو نشانہ بنانا ثبوت ہے کہ حملہ آوروں کا اسلام سے کوئی تعلق نہیں۔ دہشت گرد پاکستان کے دفاع کا فرض نبھانے والوں کو نشانہ بنا کر خوف پیدا کرنا چاہتے ہیں۔
وزیراعظم نے کہا کہ پاکستان کے خلاف جنگ کرنے والوں کو صفحہ ہستی سے مٹا دیں گے۔ انہوں نے عزم کا اظہار کیا کہ شہریوں کا ناحق خون بہانے والوں کو عبرت کا نشان بنائیں گے۔ وزیراعظم نے اپنے بیان میں مزید کہا کہ دہشت گردی کے خاتمے کے لیے پوری قوم اور ادارے یکسو اور متحد ہیں۔ قوم اپنے شہدا کو سلام عقیدت پیش کرتی ہے۔
انہوں نے کہا کہ خیبرپختونخوا میں امن وامان کی بگڑتی صورت حال پر جامع حکمت عملی اپنائیں گے۔ وفاق صوبوں کی انسداد دہشت گردی کی صلاحیت بڑھانے میں تعاون کرے گا۔
وزیراعظم نے وفاقی وزیر داخلہ کو ہدایت کی کہ صوبوں بالخصوص خیبرپختونخوا کاؤنٹر ٹیررازم ڈیپارٹمنٹ (سی ٹی ڈی) کی صلاحیت بڑھانے میں مدد فراہم کریں۔ وزیراعظم نے پشاور میں پولیس لائنز کی مسجد میں خودکش دھماکے کے شہدا کے درجات کی بلندی، اہل خانہ کے لیے صبر اور زخمیوں کی جلد صحت یابی کی دعا کی ہے۔
Source
sO GIVE U PERMISSION U GENERELS LOOT THIS COUNTRY IN THE COURTAIN OF ARMYWatch the video below.
In that, Asim Muneer boost as if army is the one only one which is keeping the country unscrathed.
This man forgot that country was there before he was born.
Indeed it is defended by Jawan who lay their life for the country while its Generals are busy in property dealings and political engineer.
Generals are responsible for breakup of the country in 1971 and once again they are the one who brought the country down to its knees by installing corrupt and criminals.
Asim Muneer, it will be best for the country as well as you if do the job for which you are hired for!
© Copyrights 2008 - 2025 Siasat.pk - All Rights Reserved. Privacy Policy | Disclaimer|