نادان
Prime Minister (20k+ posts)
in logon nay toh bus Pakistan ko chounsa aam hi samajh liya hai...
اگر پاکستان چونسا آم ہے تو پھر تو میں بھی حاضر ہوں یہ نیک کام کرنے
in logon nay toh bus Pakistan ko chounsa aam hi samajh liya hai...
اور خان کے پاس پاشا کا لولی پاپ
ضیاء ، مشرف اور اب جنرل راحیل نے کس کو دیا
اگر پاکستان چونسا آم ہے تو پھر تو میں بھی حاضر ہوں یہ نیک کام کرنے
سونے سے نہیں چونسا سے دلچسپی ہے
کیا امریکا میں چونسا امب نہیں ملتا
ناااااااں .
اگر ملتا تو میں پاکستان پر حکمرانی کے خواب دیکھتی .
(cry)
BeShak!!!main ney tou kabhi inkar hi nahin kiya , key nawaz shreef or zardari bhai bhai nahin hain. woh bhai bhai hain , anti jamhori taqtoon key khalaf.
چلو اسی بہانے آپ پاکستان کا چکر تو لگا ہی لیتی ہوں گی
[size=5کیوں اس دفعہ فروری میں آم آ رہے ہیں ؟
ویسے مجھے پاکستان آنے کے لئے کسی بہانے کی ضرورت نہیں ہوتی ..میرا دل اٹکا ہے پاکستان میں[/QUOTE]
BeShak!!!
![]()
dil apka pakistan main kahin atka hua hey , our rehti hain aap usa main, kiya ye khula tazaad nahin hey. bndey ko rehna wahin chahiye jahan us ka dil atka hua ho.
دل پاکستان میں کہیں نہیں ،پورے پاکستان میں اٹکا ہے ..دو سال پہلے تک لوٹ جانے کا ارادہ تھا ..اب نہیں
kion ab kion nahin?
..نہ امن ہے ،نہ سیکورٹی .یہاں نہ جاؤ .وہاں نہ جاؤ .ایک گھنٹہ بجلی آئے گی ایک گھنٹہ جائے گی
تمیز و تہذیب تو پہلے ہی تھی .یہاں رہ کر ارد گرد بھی مہذب معاشرے کی عادی ہو جاتے ہیں .
یہاں تو اگلے سو برس تک کچھ ٹھیک ہونے کا امکان نہیں .اب ایک زندگی لے کر ائے ہیں کیوں نہ اچھے ماحول میں گزاریں ..جہاں امن بھی ہے ،انصاف بھی ..سننے میں خود غرضی لگے گی ..لیکن جب آپ کے پاس بہتر چوائس ہو تو کیوں نہیں
© Copyrights 2008 - 2025 Siasat.pk - All Rights Reserved. Privacy Policy | Disclaimer|