پاکستان کرکٹ بورڈ کی سربراہی کیلئے پیپلزپارٹی اور ن لیگ میں جنگ شروع

Kashif Rafiq

Prime Minister (20k+ posts)

پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) کی سربراہی کے لیے ایک بار پھر جنگ شروع ہو گئی۔ پاکستان پیپلز پارٹی نے ذکاء اشرف کا نام تجویز کرتے ہوئے کہا ہے کہ وزارت ہمارے پاس ہے تو پی سی بی کا سربراہ تعینات کرنے کا حق بھی ہمارا ہے۔

پاکستان کرکٹ بورڈ کی سربراہی کے لیے ایک بار پھر جنگ شروع ہوگئی ہے۔

ذرائع کے مطابق پاکستان پیپلزپارٹی نے پاکستان کرکٹ بورڈ کی سربراہی سے متعلق وزیراعظم شہبازشریف کو آگاہ کر دیا ہے۔ موقف اختیار کیا ہے کہ وزارت ہمارے پاس ہے تو پی سی بی کا سربراہ تعینات کرنے کا حق بھی ہمارا ہے۔ پیپلزپارٹی نے ذکاء اشرف کا نام تجویز کیا ہے۔

 

Aslan

Chief Minister (5k+ posts)
The dogs of PMLN and PPP also appoint their own ambassadors abroad.Pakistani embassies are useless due to incompetent officials.In contrast Indians appoint experienced and competent officials that is why their diplomacy is successful.India has better relations with muslim countries than Pakistan.
 

karachiwala

Prime Minister (20k+ posts)

بڑی آمدنی ہے اس میں اور ڈاکو کو اب اپنے نواسے نواسیوں کیلیئے بھی پیسہ جمع کرنا ہے آخر
 

Back
Top