Kashif Rafiq
Prime Minister (20k+ posts)
https://twitter.com/x/status/1918569642466898219
آیا جے فیر ابدالی۔۔۔
پاکستان نے آج “ایکس انڈس” مشق کے تحت “ابدالی ویپن سسٹم” کا کامیاب تربیتی تجربہ کیا۔ یہ زمین سے زمین پر مار کرنے والا میزائل ہے جس کی رینج 450 کلومیٹر ہے۔ تجربے کا مقصد افواج کی عملی تیاری کو یقینی بنانا اور میزائل کے جدید نیویگیشن سسٹم جیسی تکنیکی خصوصیات کو جانچنا تھا۔
تربیتی تجربے کا مشاہدہ کمانڈر آرمی اسٹریٹیجک فورسز کمانڈ، اسٹریٹیجک پلانز ڈویژن، آرمی اسٹریٹیجک فورسز کمانڈ کے سینئر حکام، اور پاکستان کے اسٹریٹیجک اداروں کے سائنسدانوں اور انجینئرز نے کیا۔
https://twitter.com/x/status/1918569558325248369