غریب ہے تو قربانی دے، چپ چاپ مذہب کے نام پر خوف کھا اور جو کچھ جیب میں ہے وہ سب نکالتا جا۔ ورنہ جہنم جہنم اور بس تیری لیے تو ہے بس جہنم۔
شہادت ہے مقصد مومن
چاہے حالات کر دیں مومن کو نامردود
کیوں ہم غریب ہی قربانی دیں کیا ہم لوگوں کی زندہ رہنے کا حق نہیں۔ نام نہاد کی شہادت اور قربانی کے لے ہم لوگ ٹیکس سے لے کر زخیرہ اندوزوں کا ایندھن بنتے ہیں۔
جنگ لگ جائے تو امیر مال زخیرہ کر کے مزید امیر۔ جو جنگ کے بعد چیز بچ جائے اُسے چار گناہ دام پر فروخت کرے۔ لیکن قربانی جان کی ہم دیں، ٹانگ بازو ہم تڑوائیں۔ کیونکہ یہ ملک ہمارا ہے کیونکہ یہ ہمیں زندہ رہنے کا حق دیتا ہے۔
کونسا زندہ رہنے کا حق۔ مسجد میں جاؤ تو موت، جنہم اور خدا کا ڈر۔ گھر آؤ تو معاش کا ڈر۔ باہر نکلوں تو مجرموں کا ڈر اور اُمرا کو دیکھ کر زندگی کا ہوس۔ ٹی وی لگاؤ تو اپنی زندگی میں کمی کا احساس۔
جن لوگوں کو اس ملک نے سب کچھ دیا وہ نہ تو ٹیکس دیتے ہیں نہ قربانی۔ تو ہمارے سر پر کس چیز کا بوجھ ڈالتے ہو۔ ہم کب تک ان کے ہاتھوں میں بیوقوف بنتے رہیں۔