alis
MPA (400+ posts)
جنگل میں ہر کچھ جائز ہوتا ہے ، کمزور اور طاقتور کا رشتہ واضح ہوتا ہے . پھر انسان اپنی معاشی اور معاشرتی ضرورتوں کے لئے مل کر ایک عمرانی معاہدہ کرتے ہیں جو کے ان کو ایک قوم بناتا ہے لیکن یہ سب تب ہی ممکن ہوتا ہے جب ان کے درمیان قانون اور انصاف کی کوئی رمق باقی ہو . میرا خیال میں موجودہ صورتحال میں قانون اور آئین کے ساتھ جو ننگا مذاق ہو رہا ہے کسی بھی زیشعورکو کوئی شک نہیں رہا کے اب سب کچھ بندوق کے زور سے ہو گا اور قانون کا خستہ لبادہ بھی اتار دیا گیاہے . شائد اب یا یہ ملک رہے یا اس فوج کی بدمعاشی ، لیکن لگتا ہے یہ ملک ہی کمزور ہے، فوج نہیں ماننے والی، ملک ہی ٹوٹے گا .لیکن ان کو فرق بھی نہیں پڑھتا ، ایک دفعہ پہلے بھی کر چکے ہیں .
Last edited by a moderator: