پاکستان کا جھنڈا لاہور میں جلا دیا گیا

Hashi Khan

MPA (400+ posts)
Re: پاکستان کا جھنڑا لاہور میں جلا دیا گیا

this country haven for all the non-Muslims
But hell for all the MUSLIMS

اس سے بہترین بات آج تک نہیں سنی یہاں دوسرے محطوظ ہیں مگر مسلمان نہیں
 
Hashi Khan

MPA (400+ posts)
Re: پاکستان کا جھنڑا لاہور میں جلا دیا گیا

if you look carefully at the pic they are not burning the PAK flag
the are burning a statue "Putla" and flag is behind it .

شکریہ آپ کی تحقہق کا ہوحینان آباد کے کس محلے سے تعلق ہے جناب کا ؟
 
Last edited by a moderator:

MAK-THE-ONE

MPA (400+ posts)
میرے وطن عزیز سے محبت اپنی جگہ مگر یاد رکھیں یہ سب کچھ اس وطن کو نا قابل تلافی نقصان
پہنچانے کے لئے کیا جا رہا ہے، آپ جیسے جذباتی جوان جذبات میں کچھ نہ کچھ کر بیٹھیں اور پھر
پاکستان کی سر زمین پر وہ کھیل کھیلا جائے جو یہ چاہتے ہیں .... فقیر اس سے قبل بھی بیان
کر چکا ہے کہ یہ پانچویں نسل کی اس جنگ کی حکمت عملی ہے جس کو پورے وطن کی گلی کوچوں
تک میں پھیلا کر اپنے مقاصد دشمن نے حاصل کرنے ہیں .... لاکھ کوشش کے باوجود شیعہ
سنی فصل میں آگ نہ لگا پایا دشمن تو اب مسلم اور عیسائی فصل میں آگ لگانا چاہتا ہے ... جنگ
درحقیقت ہم پر مسلط ہے اور یہ ہم کسی اور کی نہیں اپنی جنگ لڑ رہے ہیں ... یہ تمام واقعات
یوں کئے جاتے ہیں کہ جذبات کے پیچھے اس خطے کے لوگ کچھ بھی کر سکتے ہیں .. اپنا آج اور
کل برباد بھی ... دشمن ہماری نفسیات سمجھ کر اپنی چالیں چل رہا ہے .... آپ غالبا وطن
عزیز میں نہیں رہتے یا پھر کراچی جیسے شہر کی سڑکوں پر مٹر گشت کرنے سے آج تک محروم
ہیں .... یہاں پاکستانی پرچم کی بے حرمتی ، تذلیل ہر دن آپ کو دیکھنے کو مل جاتی ہے
جس کو دیکھ کر دل روتا ہے .... میرے پاس اس وقت وہ تصاویر ڈھونڈنے کا وقت نہیں
جو میں نے کراچی کی سڑکوں پر چلتے ہوئے کیمرے کی آنکھ سے محفوظ کی ہیں .... وہ
افزا الطاف پل پر لگے لائیٹس کے پول پر بندھے پاکستانی پرچم کی تصویر ہو یا کسی بینک یا عمارت
پر لگے پاکستانی پرچم کی تصویر ہو .... دونوں جگہ پرچم ایسی بوسیدہ اور پھٹی ہوئی حالت میں
ملے گا کہ آپ چیخ پڑیں گے ....لیاقت آباد کی سڑکیں ہوں یا صدر کا بازار کسی نہ کسی
پول پر میلا ، پھٹا ہوا قومی پرچم آپ کو اقبال اور جناح کے آنسوئوں سے تر ضرور نظر آجائے گا
پان کا کوئی کیبن ہو یا سبزی کا ٹھیلا کتنے ہی میلے ہاتھ، پان کا کتھا صاف کرتے انگلیاں آپ کو
اپنے قومی پرچم پر پڑتی نظر آجائیں گی ... آپ پان سگریٹ بھی لے لو گے، سبزی وغیرہ
بھی خرید لو گے مگر کتھے، چونے سے رنگین یا سبزی والے کی چھتری بنے پرچم کی بابت
کچھ کہنا کے لئے وقت نہیں پائو گے .... سڑک کنارے کتنے ہی پول کے برابر سے روز گزر
جائو گے مگر مجال ہے جو پھٹے پرانے پرچم اتارو گے ... افزا الطاف پل پر لگے پول پر
دوسرا سال ہے پرچم لگے دیکھ رہا ہوں، جب پل تیار ہوا اور چودہ اگست آئی تو
ہر پول پر سبز ہلالی پرچم لہرایا اور اگلی چودہ اگست آنے تک لہراتا ہی رہا اور پھر اس سے اونچا
ایک اور پرچم لگا دیا گیا مگر پہلے لگا ہوا پرچم نہیں اتارا گیا .. اب امید ہے اس سال تیسرا پر چم لگے گا
اور چوتھے کے لگنے تک تینوں پرچم انتظار کرتے رہے گے .. پھٹ کے سفید حصہ ہی رہ گیا
ہے کہیں کہیں سبز حصہ بھی دیکھنے کو مل جاتا ہے .... جناب ہم روز مرہ کی زندگی میں
اپنے ہاتھوں اپنے پرچم کے ساتھ یہ سلوک کرتے رہتے ہیں آج اگر کسی نے جلا ڈالا تو
اتنا شور کیوں ؟؟ یہاں بھی آنکھ اور زبان بند کر کے بیٹھ جائیں انتشار پھیلانے کی معصوم
کوشش نہ کریں .... میرے پاک وطن کی سر زمین پر مسلم عیسائی کو جلائیں یا عیسائی مسلم کو
نقصان میرے وطن کا ہونا ہے .... اس لئے میں کسی صورت یہ نہیں کہوں گا کہ
عیسائیوں کو جلایا جائے بلکہ جو اس کام میں ملوث ہیں وہ بکائو ہیں ، ان کا کوئی مذہب نہیں
وہ تکفیر کے پجاری ہیں ان کا عقیدہ تخریب ہے وہ کل انسانیت کے لئے ناسور ہیں
 
Raaz

(50k+ posts) بابائے فورم
وہ عورت جس نے دو چوڑوں کو اپنی گاڑی کے نیچے دیکر جہنم واصل کیا کیا آپ جانتے ہیں وہ اس عورت کی گاڑی تورنے کے بعد اس کے پیسے ، موبائل چھین کر اس کی عزت لوٹنے کی کوشش کر رہے تھے جس پر ان نے اپنی عزت بچانے کے لئے چوڑوں پر گاڑی چڑھا دی۔

Please keep the lie in a reasonable range .....

میں حیران ہوں کہ کسی نے بھی اس پر بات نہی کی گرجا گھر پر عین عبادت کے وقت خود کش حملہ کیوں کیا گیا
اس کی مذمت کون کرے گا

کیا یہ ہی دہشتگرد سارے واقعے کے ذمہ دار نہی ہیں
یہ تو ایک چین ریکشن ہے ، جب شروع ہوتا ہے کوئی نہی جانتا کہ کہاں جا کر رکے گا

شکر ہے لوگوں نے آج شیوں کو اتنا مانا کہ وہ ہمیں آگ نہی لگاتے تھے ہم نے ان کے لوگ بہت مارے

او بھائی یہ دہشت گردی ختم کرو اگر زندہ رہنا ہے تو
ورنہ اس آگ میں سارے ہی جلیں گے اور کوئی مجرم بھی نہی ملے گا
 
Last edited:

oscar

Minister (2k+ posts)
اس فورم پر دھماکے کرنے والوں کے ھم خیال سب سے ذیادہ اچھل اچھل کر فساد پھیلانے کی کوشش کر رہے ہیں

گرجوں میں درجنوں عیسائی پاکستانی بے گناہ مارے گئے،آگ پر تیل چھڑکنے کی بجائے صبر اور سمجھ سے کام لینا چاہئے۔ لاشیں جلانے میں ملوث لوگوں کو تصویروں سے پہچان کر دھر لیا جائگا، لیکن اس بات کی کیا ضمانت ہے کہ کوئی اور طالبان چرچ میں جاکر نہیں پھٹے گا؟
 
بھائی دیشت گردی کا شکار مسلمان روز ہوتے تو کیا ان چوڑوں کو زندہ جلائین ہم بھی ؟؟
 
patriot

Minister (2k+ posts)
Donoon ne ghalat kia. Church par dehshat gardoon ka hamla jis mein masoom janoon ka ziyan hua aur uske ba'd jawabi hamle mein baghair saboot ke dau masoom logoon ko maar dena , zulm hai.

please, mazhabi bunyad par na sochen , insaani aur pakistani bunyad par soch kar tabsira karen. Nuqsaan Pakistan ka ho raha hai.
Hum pehle hi bohat bikhar chuke hain .
 
Raaz

(50k+ posts) بابائے فورم
بھائی دیشت گردی کا شکار مسلمان روز ہوتے تو کیا ان چوڑوں کو زندہ جلائین ہم بھی ؟؟

خان صاحب عقل سے کام لو

شیر آیا شیر آیا والی کہانی سنی ہے

یہی حال ہے ہمارا ، ہم مسلمان ہی اس وقت سب سے بڑے دہشت گرد مشھور ہیں اور خود کش حملے کون کر رہا ہے ؟؟
ہمارے لوگ ہی کر رہے ہیں
اگر اقلیتیں کریں گی تو دیکھا جائے گا

زیادہ جذباتی نا ہو
 
Raaz

(50k+ posts) بابائے فورم
اس فورم پر دھماکے کرنے والوں کے ھم خیال سب سے ذیادہ اچھل اچھل کر فساد پھیلانے کی کوشش کر رہے ہیں

گرجوں میں درجنوں عیسائی پاکستانی بے گناہ مارے گئے،آگ پر تیل چھڑکنے کی بجائے صبر اور سمجھ سے کام لینا چاہئے۔ لاشیں جلانے میں ملوث لوگوں کو تصویروں سے پہچان کر دھر لیا جائگا، لیکن اس بات کی کیا ضمانت ہے کہ کوئی اور طالبان چرچ میں جاکر نہیں پھٹے گا؟

یہی دہشت گردوں کے بھی ساتھ ہیں دراصل
ان کو خود کش حملہ آور پر رشک آتا ہے اور اس کو جہاد کہتے ہیں
اپنے لوگوں کو مارنا ان کے لئے کوئی بری بات نہی ہے

خود یہ لوگ کینیڈا اور امریکہ میں رہتے ہیں

ہمیں مل کر ھل ڈھونڈنا ہے ، کم از کم غیر مسلموں کو تو چھوڑ دو ، مسلمان مار لو بیغرتو
 
frootloops

Minister (2k+ posts)
Re: پاکستان کا جھنڑا لاہور میں جلا دیا گیا

Dnt worry............ We can see the Agencies at work , keep calm , They are some paid goons nothing else.

جو چھاپے طالبان اور دہشت گرد مدرسوں پر مارے جانے تھے وہ مظلوم مہاجروں کے گھروں پر مارے جا رہی ہیں
پاک فوج کے محبوب طالبان نے فوج کو مہاجروں کے پیچھے لگا کر
لاہور میں معصوم مسیحی برادری کے ٢٥ لوگ قتل کردے
اور پاک فوج کراچی میں مہاجروں کو قتل کر رہی
 
patriot

Minister (2k+ posts)
میرے وطن عزیز سے محبت اپنی جگہ مگر یاد رکھیں یہ سب کچھ اس وطن کو نا قابل تلافی نقصان
پہنچانے کے لئے کیا جا رہا ہے، آپ جیسے جذباتی جوان جذبات میں کچھ نہ کچھ کر بیٹھیں اور پھر
پاکستان کی سر زمین پر وہ کھیل کھیلا جائے جو یہ چاہتے ہیں .... فقیر اس سے قبل بھی بیان
کر چکا ہے کہ یہ پانچویں نسل کی اس جنگ کی حکمت عملی ہے جس کو پورے وطن کی گلی کوچوں
تک میں پھیلا کر اپنے مقاصد دشمن نے حاصل کرنے ہیں .... لاکھ کوشش کے باوجود شیعہ
سنی فصل میں آگ نہ لگا پایا دشمن تو اب مسلم اور عیسائی فصل میں آگ لگانا چاہتا ہے ... جنگ
درحقیقت ہم پر مسلط ہے اور یہ ہم کسی اور کی نہیں اپنی جنگ لڑ رہے ہیں ... یہ تمام واقعات
یوں کئے جاتے ہیں کہ جذبات کے پیچھے اس خطے کے لوگ کچھ بھی کر سکتے ہیں .. اپنا آج اور
کل برباد بھی ... دشمن ہماری نفسیات سمجھ کر اپنی چالیں چل رہا ہے .... آپ غالبا وطن
عزیز میں نہیں رہتے یا پھر کراچی جیسے شہر کی سڑکوں پر مٹر گشت کرنے سے آج تک محروم
ہیں .... یہاں پاکستانی پرچم کی بے حرمتی ، تذلیل ہر دن آپ کو دیکھنے کو مل جاتی ہے
جس کو دیکھ کر دل روتا ہے .... میرے پاس اس وقت وہ تصاویر ڈھونڈنے کا وقت نہیں
جو میں نے کراچی کی سڑکوں پر چلتے ہوئے کیمرے کی آنکھ سے محفوظ کی ہیں .... وہ
افزا الطاف پل پر لگے لائیٹس کے پول پر بندھے پاکستانی پرچم کی تصویر ہو یا کسی بینک یا عمارت
پر لگے پاکستانی پرچم کی تصویر ہو .... دونوں جگہ پرچم ایسی بوسیدہ اور پھٹی ہوئی حالت میں
ملے گا کہ آپ چیخ پڑیں گے ....لیاقت آباد کی سڑکیں ہوں یا صدر کا بازار کسی نہ کسی
پول پر میلا ، پھٹا ہوا قومی پرچم آپ کو اقبال اور جناح کے آنسوئوں سے تر ضرور نظر آجائے گا
پان کا کوئی کیبن ہو یا سبزی کا ٹھیلا کتنے ہی میلے ہاتھ، پان کا کتھا صاف کرتے انگلیاں آپ کو
اپنے قومی پرچم پر پڑتی نظر آجائیں گی ... آپ پان سگریٹ بھی لے لو گے، سبزی وغیرہ
بھی خرید لو گے مگر کتھے، چونے سے رنگین یا سبزی والے کی چھتری بنے پرچم کی بابت
کچھ کہنا کے لئے وقت نہیں پائو گے .... سڑک کنارے کتنے ہی پول کے برابر سے روز گزر
جائو گے مگر مجال ہے جو پھٹے پرانے پرچم اتارو گے ... افزا الطاف پل پر لگے پول پر
دوسرا سال ہے پرچم لگے دیکھ رہا ہوں، جب پل تیار ہوا اور چودہ اگست آئی تو
ہر پول پر سبز ہلالی پرچم لہرایا اور اگلی چودہ اگست آنے تک لہراتا ہی رہا اور پھر اس سے اونچا
ایک اور پرچم لگا دیا گیا مگر پہلے لگا ہوا پرچم نہیں اتارا گیا .. اب امید ہے اس سال تیسرا پر چم لگے گا
اور چوتھے کے لگنے تک تینوں پرچم انتظار کرتے رہے گے .. پھٹ کے سفید حصہ ہی رہ گیا
ہے کہیں کہیں سبز حصہ بھی دیکھنے کو مل جاتا ہے .... جناب ہم روز مرہ کی زندگی میں
اپنے ہاتھوں اپنے پرچم کے ساتھ یہ سلوک کرتے رہتے ہیں آج اگر کسی نے جلا ڈالا تو
اتنا شور کیوں ؟؟ یہاں بھی آنکھ اور زبان بند کر کے بیٹھ جائیں انتشار پھیلانے کی معصوم
کوشش نہ کریں .... میرے پاک وطن کی سر زمین پر مسلم عیسائی کو جلائیں یا عیسائی مسلم کو
نقصان میرے وطن کا ہونا ہے .... اس لئے میں کسی صورت یہ نہیں کہوں گا کہ
عیسائیوں کو جلایا جائے بلکہ جو اس کام میں ملوث ہیں وہ بکائو ہیں ، ان کا کوئی مذہب نہیں
وہ تکفیر کے پجاری ہیں ان کا عقیدہ تخریب ہے وہ کل انسانیت کے لئے ناسور ہیں

Apki soch ko salaam pesh hai.
 
aazad.mubassir

Minister (2k+ posts)
CAPi2GAVAAAGWJo.jpg:large
 
babaduago

Councller (250+ posts)
Perfect timing selected by Aqas of Jehadis and MQM not only MQM both are controlled and financed by India and west
 
Hashi Khan

MPA (400+ posts)

یہی دہشت گردوں کے بھی ساتھ ہیں دراصل
ان کو خود کش حملہ آور پر رشک آتا ہے اور اس کو جہاد کہتے ہیں
اپنے لوگوں کو مارنا ان کے لئے کوئی بری بات نہی ہے

خود یہ لوگ کینیڈا اور امریکہ میں رہتے ہیں

ہمیں مل کر ھل ڈھونڈنا ہے ، کم از کم غیر مسلموں کو تو چھوڑ دو ، مسلمان مار لو بیغرتو

آپ نے اپنا اندر کا چوڑا جگا ہی دیا آخر یہ کہہ کر مسلمانوں کو مارو ہمین چھوڑ دو۔۔۔ چوڑا دنیا کے کسی نکر میں جائے رہنا نالی کا گندہ کیڑا ہی ہے چھوڑی سوچ ۔۔
مسلمانوں پر حملہ کے چھ لگتے سوات میں جہنیم واصل ہونے والے دہشت گرد بغیرت ختنوں کے تھے ۔۔۔ اور وہ چوڑے بھی نہیں کرواتے
 
Hashi Khan

MPA (400+ posts)
خان صاحب عقل سے کام لو

شیر آیا شیر آیا والی کہانی سنی ہے

یہی حال ہے ہمارا ، ہم مسلمان ہی اس وقت سب سے بڑے دہشت گرد مشھور ہیں اور خود کش حملے کون کر رہا ہے ؟؟
ہمارے لوگ ہی کر رہے ہیں
اگر اقلیتیں کریں گی تو دیکھا جائے گا

زیادہ جذباتی نا ہو

امریکہ کون ہے ؟؟؟ مسلمان ملکوں پر حملہ کون کر ریا ہے ؟؟ اسرائیل مسلمان ہے اور ایک غی ملسم ملک فلسطین پر حملہ کر رہا ہے۔۔
یمہن میں داعش نامی امریکی ایجنسی واہ واہ واہ
 
Pathfinder

Chief Minister (5k+ posts)
Re: پاکستان کا جھنڑا لاہور میں جلا دیا گیا

They are not burning the flag Admin please do something for once!!!
 
Sn Sunny

Chief Minister (5k+ posts)
Re: پاکستان کا جھنڑا لاہور میں جلا دیا گیا

chalo man lethay ha k pultla be tha lakin zara us ungli ko bhe dekho jis say ye flag pakara ha aur ap be janthay ho danday ko asay he pakarthay ha
note : plz zoom in red circle

11075137_419913574844505_7811764991314483871_n.jpg