https://twitter.com/x/status/1920130384102093130
پاکستان کا جواب زوردار نہیں تھا، ہم نے علیحدہ ملک اسی لیے حاصل کیا تھا کہ ہم آزادی سے اور خود مختاری سے رہیں، اگر ہر چیز مصلحت کے تحت ہی کرنی ہے تو پھر انڈیا میں میں مسلمان جی رہے ہیں، ہم اسی طرح جی لیں، ہمارے جو 26 لوگ شہید ہوئے اس کا جواب دہی کون دے گا؟ کیا وہ کولیٹرل ڈیمیج تھے؟ محمد مالک
https://twitter.com/x/status/1920158553404293331
کیا اس امن کی یہ قیمت ہے کہ وہ آئیں ہمارے بچوں کو ہماری عورتوں کو ماریں اور ہم صرف اس بات پر خوش ہیں کہ ہم نے پانچ جہاز مار گرائے ہیں اس کا انڈیا پہ کوئی اثر نہیں ہو گا اور اس بات کی کیا گارنٹی ہے کہ وہ تین سال بعد دوبارہ حملہ نہیں کریں گے ! محمد مالک۔
https://twitter.com/x/status/1920137343517733115
جو جواب دیا ہے وہ کافی نہیں ہے، بھارت نے انٹرنیشنل بارڈر کی خلاف ورزی کی ہے، بہاولپور اور مریدکے پر حملہ ہماری سالمیت پر حملہ ہے ، جب تک پاکستان دو بھارتی شہروں کو نشانہ نہیں بناتا، بے شک کھیتوں میں جا کے 4 میزائل مار آئیں، اس کے علاوہ میرا حساب تو برابر نہیں ہوتا کسی اور کا ہوتا ہے تو ہو، ندیم ملک
https://twitter.com/x/status/1920147560951353565 پاکستان کی بھارت سے متعلق اب پالیسی واضح ہے، enough is enough۔۔۔ "لازمی کچھ کرنا ہے" ایک فیصلہ ہے، بھارت نے دو ہفتے پہلے کہا کریں گے، پھر کرنا پڑا، پھر پھنس گئے، پاکستان نے اپنی کنونشنل ڈیٹرنس کل ثابت کر دی ہے۔ ہمیں بطور ذمہ دار ملک ایکشن لینا پڑتا ہے تو لینا چاہیے۔ ڈاکٹر معید یوسف
https://twitter.com/x/status/1920149495980884045 انڈیا نے 24 میزائل مارے ہیں، عورتیں بچے مار دیتے ہیں، اگر کوئی اس بات پہ خوش ہے کہ انڈیا کے پانچ جہاز گر گئے تو مجھے یہ بات سمجھ نہیں آتی کیا ہمارے لوگوں کی قیمت پانچ جہاز ہیں، ہیڈلائنز دیکھ رہا تھا کہ انڈیا کا 1.5 ارب ڈالر کا نقصان ہو گیا، ان کے 380ارب ڈالر کے ذخائر ہیں انہیں کچھ فرق نہیں پڑتا، محمد مالک
https://twitter.com/x/status/1920327241395024029 https://twitter.com/x/status/1920335162006515953

Last edited by a moderator: