پاکستان ٹی ٹی پی کے مطالبات پر غور کرے-افغان حکومت

London Bridge

Senator (1k+ posts)

pakistan-needs-to-take-up-ttp-matter-not-afghanistan-says-taliban-spox-zabihullah-mujahid-1630232524-3066.jpeg

1108866297-2.gif

Source
 
atensari

(50k+ posts) بابائے فورم
افغان حکومت نے واضح کیا ہے کے طالبان پاکستان ان کا حصہ نہیں ہیں، دونوں کے اہداف ایک جیسے نہیں ہیں۔
 
Bubber Shair

Chief Minister (5k+ posts)
افغان حکومت نے واضح کیا ہے کے طالبان پاکستان ان کا حصہ نہیں ہیں، دونوں کے اہداف ایک جیسے نہیں ہیں۔
اگر ایسا ہی ہے تو پھر جھگڑا کیا ہے؟
لیکن اگر اصرار کیا ہے کہ ہم اور ہماری قوم دھشت گردوں کے آگے لیٹ جائیں ان کے نظرئیے کے مطابق اسلام کو ڈھالیں تو پھر بھاڑ میں جائیں دونوں
 
Cyber_Security

Chief Minister (5k+ posts)
افغان حکومت نے واضح کیا ہے کے طالبان پاکستان ان کا حصہ نہیں ہیں، دونوں کے اہداف ایک جیسے نہیں ہیں۔
Just one question.
Why is Afghan government supervising the negotiations between TTP and Pakistani government?

It clearly shows a lots of alliance between them to everyone in the world.
 
atensari

(50k+ posts) بابائے فورم
اگر ایسا ہی ہے تو پھر جھگڑا کیا ہے؟
لیکن اگر اصرار کیا ہے کہ ہم اور ہماری قوم دھشت گردوں کے آگے لیٹ جائیں ان کے نظرئیے کے مطابق اسلام کو ڈھالیں تو پھر بھاڑ میں جائیں دونوں
ہم نے اپنے نظریہ کے مطابق اسلام کو ڈھال لیا ہوتا تو کہہ سکتے تھے، کس بات کا جھگڑا ہے۔
 
Okara

Prime Minister (20k+ posts)
ٹھیک ہے غور کرلیا مگر گشتی کے بچوں آرمی پبلک سکول میں ہمارے بچوں کو شہید کرنے والے خنزیری کتوں کو غور کرنے کے بعد جواب ہے چڑھو ہمارےگھوڑے پر اور پھٹو
Let's assume attack was on a civilian school, will we consider them our children?
Rather will army consider it attack on Pakistan?
 
atensari

(50k+ posts) بابائے فورم
Just one question.
Why is Afghan government supervising the negotiations between TTP and Pakistani government?

It clearly shows a lots of alliance between them to everyone in the world.
جس طرح طالبان افغان اور امریکا کے مابین مذاکرات میں پاکستان ماما بنا ہوا تھا۔

طالبان افغان اور پاکستان کے مابین تعلقات کے بارے میں دنیا کے خدشات!!!۔
 
London Bridge

Senator (1k+ posts)
ہم نے اپنے نظریہ کے مطابق اسلام کو ڈھال لیا ہوتا تو کہہ سکتے تھے، کس بات کا جھگڑا ہے۔
پاکستان ایک آزاد اورخود مختا ر ملک ہے - کسی بھی ملک کو ہمارے اندرونی معاملات میں دخل دینے اور مشورے دینے کا حق نہیں -پاکستان ٹی ٹی پی سے کیسے نمٹتا ہے یہ ہمارا اپنا فیصلہ ہوگا ہمیں کسی کے مشورے کی ضرورت نہیں -​
 
atensari

(50k+ posts) بابائے فورم
پاکستان ایک آزاد اورخود مختا ر ملک ہے - کسی بھی ملک کو ہمارے اندرونی معاملات میں دخل دینے اور مشورے دینے کا حق نہیں -
کاش ایسا ہوتا۔
 
London Bridge

Senator (1k+ posts)
جس طرح طالبان افغان اور امریکا کے مابین مذاکرات میں پاکستان ماما بنا ہوا تھا۔

طالبان افغان اور پاکستان کے مابین تعلقات کے بارے میں دنیا کے خدشات!!!۔
سب سے بڑا ماما تو قطر تھا - میزبان تھے انکے اپنے گھر میں مذکرات ہو رہے تھے-​
 
atensari

(50k+ posts) بابائے فورم
سب سے بڑا ماما تو قطر تھا - میزبان تھے انکے اپنے گھر میں مذکرات ہو رہے تھے-​
چھوٹا صحیح پاکستان ماما تو تھا، یا پھر امریکا نے ایک مرتبہ پھر ماموں بنا دیا۔
 
Cyber_Security

Chief Minister (5k+ posts)
جس طرح طالبان افغان اور امریکا کے مابین مذاکرات میں پاکستان ماما بنا ہوا تھا۔

طالبان افغان اور پاکستان کے مابین تعلقات کے بارے میں دنیا کے خدشات!!!۔
Because Pakistan acknowledges being friends of Afghan Talibans , that's why Pakistan helped America in their negotiations with Taliban.
So with the above apology you agree that Afghan Taliban and TTP are buddies ?
 
atensari

(50k+ posts) بابائے فورم
Because Pakistan acknowledges being friends of Afghan Talibans , that's why Pakistan helped America in their negotiations with Taliban.
So with the above apology you agree that Afghan Taliban and TTP are buddies ?
طالبان افغان نے واضح کیا ہے کے ٹی ٹی پی ان کا حصہ نہیں ہیں
 
ranaji

(50k+ posts) بابائے فورم
Let's assume attack was on a civilian school, will we consider them our children?
Rather will army consider it attack on Pakistan?
جی سر جی سوفیصد میرے بچو ں پر تو تھا جرنیلو ں کی سوچ یا کسی کی سوچ سے مطلب نہیں میرے بچے تھے جو شہید ہوہے
????
 
Shahid Abassi

Chief Minister (5k+ posts)
جیسے معید یوسف کہتا ہے کہ مذاکرات پوزیشن آف سٹرینگتھ سے کرنے چاہئیں۔ وہ کہتا ہے کہ پاکستان امریکہ کو کئی سال سے کہتا رہا ہے کہ تم لوگ پوزیشن آف سٹرینگتھ میں ہوتے ہوئے طالبان سے مذاکرات کرلوجبکہ تمہارے ایک لاکھ سے زائد فوجی افغانستان میں موجود ہیں لیکن امریکہ نے تب مذاکرات کئے جب ان کے صرف اڑھائی ہزار فوجی رہ گئے تھے اور طالبان جان گئے تھے کہ اب امریکہ تھک چکا ہے۔
اسی طرح معید کا کہنا ہے کہ ہم ٹی ٹی پی سے پوزیشن آف سٹریگتھ سے مذاکرات کر رہے ہیں جبکہ ٹی ٹی پی کو بھارت کی امداد بند ہو چکی ہے اور انہیں افغان انٹیلیجنس ایجنسی کی حمایت بھی حاصل نہی۔
۔
اب میرا تجزیہ یہ ہے کہ پاکستان اس پوزیشن آف سٹرینگتھ کو کمزور پوزیشن میں خود ہی تبدیل کر رہا ہے۔
پہلی بات تو یہ کہ ہمارا تو افغان طالبان سے یہ معائدہ تھا کہ وہ کسی گروپ کو پاکستان کے خلاف کاروائی کی اجازت نہی دیں گے۔ یہی نہی بلکہ یہ تو ان کی امریکہ چین روس بلکہ سب کے ساتھ کمٹمنٹ ہے۔
تو اس صورت میں ہمارا پہلا مطالبہ تو افغان طالبان سے بنتا ہے کہ ٹی ٹی پی کو اگر ہلاک یا ختم نہی کرتے تو انہیں ان آرمڈ کریں اور انہیں انتباہ دیں کہ اگر انہوں نے پاکستان کے خلاف ایک بھی کاروائی کی تو انہیں افغانستان سے نکلنا ہوگا۔
اب جب ایک گروپ افغانستان میں رہتے ہوئے سیز فائر ختم کرنے کا اعلان کر رہا ہے تو اس کا مطلب تو یہی بنتا ہے کہ انہوں نے پاکستان کے خلاف کاروائیاں دوبارہ شروع کرنے کا عندیہ دے دیا ہے۔ کیا یہ افغان طالبان کی کمٹمنٹ کے منہ پر تھپڑ نہی؟ دراصل پاکستان افغان طالبان پر دباؤ ہی نہی ڈال رہا بلکہ انہیں کہہ رہا ہے کہ ہماری صلح کروا دو۔
اب یہ کمزور پوزیشن نہی تو اور کیا ہے؟
۔
مذاکرات ہوئے اور ٹی ٹی پی نے کسی بھی معائدے سے پہلے اپنے بندوں کی رہائی کا مطالبہ کردیا۔ یعنی ہمارے بندے چھوڑ دو تاکہ وہ افغانستان پہنچ جائیں اور پھر اگر معائدہ نہی ہوتا تو پاکستان ان دہشتگردوں کے خلاف کاروائی پھر زیرو سے شروع کرے۔ اب بندہ پوچھے کہ یہاں پوزیشن آف سٹرینتھ کس کی ہے؟ لازماً ٹی ٹی پی کی۔
ان کے اس مطالبے پر پاکستان نے ایک سو کے قریب ٹیررسٹ چھوڑ بھی دئیے لیکن اب ان کا مطالبہ ہے کہ پہلے ہائی رینکڈ ٹی ٹی پی کمانڈر بھی چھوڑو اس کے بعد بات ہوگی۔ اور پاکستان کی ہچکچاہٹ پر اب انہوں نے سیز فائر ختم کردیا ہے اور جو ایک سو کے قریب دیشت گرد چھوٹ گئے وہ ٹی ٹی پی کو تحفہ سمجھیں۔
۔
سوال یہ ہے کہ ٹی ٹی پی کا مسئلہ اب ہمارا مسئلہ ہونا ہی نہی چاہیئے بلکہ یہ تو افغان طالبان کا مسئلہ ہیں۔ انہیں ان کو روکنا ہے۔ لیکن ایسا ہو نہی رہا، ہم پاکستانی اور افغان دونوں طالبان کے ہاتھوں میں کھیل رہے ہیں۔
بیس سال تک افغان طالبان کو ٹریننگ دینے، پیسہ دینے اور اندرون خانہ ان کی ہر طرح مدد اور اب جب افغانستان بھوکا مر رہا ہے تو ہر قسم کی امداد دینے، بیوروکریٹ اور ڈاکٹرز بیجنے اور پیسہ دینے کے باوجود ہمارا افغان طالبان پر کوئی لیورج نہی ہے بلکہ وہ یہ سمجھتے ہیں کہ انڈیا کے دباؤ کی وجہ سے افغان طالبان ہماری مجبوری ہیں اور وہ ہم پر مہربانی کررہے ہیں۔ وہ خود کو ہمارا محسن سمجھتے ہیں۔
یہ ساری سچوئشن ہماری خود بنائی ہوئی ہے۔ ناجانے کیوں ہمارے بڑے ایسے فیصلے کرتے چلے جا رہے ہیں کہ جن کی وجہ سے ہم اگلے تیس تیس سال تک انہین بھگتتے ہیں۔
۔
ہمیں ٹی ٹی پی کو زیادہ سے زیادہ یہ موقع دینا چاہئیے کہ ہتھیار پھینک دو اور نہتے ہو کر آئین پاکستان کے تحت رہو اور ہم ۲۰ سال تک تم پر پوری نظر رکھنے کے حق دار ہونگے جبکہ اس دوران تم کوئی بھی ہتھیار رکھنے کے مجاز نہی ہوگے۔ یا پھر توبہ کرو ہتھیار پھینکو اور اپنی اپنی فیملی لے جاو اور مستقل افغانستان میں رہو۔ اور اگر وہ یہ نہی مانتے تو پھر ہمیں افغان طالبان سے کہنا چاہیئے کہ انہین سنبھالو اور اگر پاکستان پر ایک بھی حملہ ہوا تو معائدے کے مطابق ذمہ دار تم ہوگے۔
 
Okara

Prime Minister (20k+ posts)
جی سر جی سوفیصد میرے بچو ں پر تو تھا جرنیلو ں کی سوچ یا کسی کی سوچ سے مطلب نہیں میرے بچے تھے جو شہید ہوہے
????
Rana Sahib
Before APS TTP did attack on civilian schools with suicide bomber but GHQ never took action. Why?
In my views all are equal but some are more equal than others.
 
Eigoroll

MPA (400+ posts)
Just one question.
Why is Afghan government supervising the negotiations between TTP and Pakistani government?

It clearly shows a lots of alliance between them to everyone in the world.
No, it doesn't. Having an influence doesn't mean an alliance. Pakistan facilitated the Taliban talk with the US. Pakistan was not in alliance with Taliban.
 
Back
Top