پاکستان نے انتہاپسند گروپوں کی حمایت کی۔بلاول کی خواجہ آصف کے بیان کی تائید

Arshad Chachak

Moderator
Siasat.pk Web Desk
https://twitter.com/x/status/1918283640238149791
وزیردفاع خواجہ آصف نے جو کہا وہ کوئی راز نہیں ہے، ہم نے ماضی میں انتہا پسند گروپوں کو سپورٹ کیا ہے، اور اس نے پاکستان کو متاثر کیا، یہ ہماری تاریخ ہے، پہلی افغان جنگ میں مغربی طاقتوں کے ساتھ مل کے ہم نے مجاہدین کو کمیونسٹ کے خلاف سپورٹ کیا، دوسری جنگ میں ہم نان نیٹو اتحادی بنے، جس وجہ سے پاکستان میں دہشت گردی ہوئی، بلاول زرداری نے بھی سکائی نیوز کو انٹرویو میں خواجہ آصف کے بیان کی حمایت کر دی
https://twitter.com/x/status/1917786805153206773 https://twitter.com/x/status/1918368067211464909
 
Last edited:

pinionated

Minister (2k+ posts)
It seems like a pre planned narrative building activity… which is basically we are prostitutes, either pay us or we will go with the slit eyed customer
 

Back
Top