پاکستان نیشنل شپنگ کارپوریشن (پی این ایس سی) کا ایک اور جہاز خراب

2pnscshipsjjd.png

3 جہاز پہلے سے ہی مختلف خرابیوں کے باعث چائنا، سری لنکا اور فجیرہ کی بندرگاہ پر کھڑے ہیں: ذرائع

پاکستان نیشنل شپنگ کارپوریشن (پی این ایس سی) کے ایک اور جہاز کو وسط افریقی ملک کیمرون حادثہ پیش آیا ہے۔ ذرائع کے مطابق پاکستان نیشنل شپنگ کارپوریشن کے "سبی" نامی جہاز کو وسط افریقی ملک کیمرون میں حادثہ پیش آیا ہے، جہاز کی ٹکر کے باعث اس کی باڈی، پروپیلر اور بوائلر کو نقصان پہنچا ہے۔ "سبی" جہاز کو حادثہ پیش آئے 1 ماہ کے قریب ہو چکے ہیں جو اب تک کیمرون کی بندرگاہ ڈوآلہ پر کھڑا ہوا ہوا ہے۔

ذرائع کا کہنا ہے کہ پی این ایس سی کا سبی نامی جہاز کیمرون کے ساحل کے قریب ایک حادثے کا شکار ہو کر خراب ہو گیا تھا اور پچھلے ایک ماہ سے کیمرون کی بندرگاہ پر کھڑا ہے۔ پی این ایس سی کے 3 جہاز پہلے سے ہی مختلف خرابیوں کے باعث چائنا، سری لنکا اور فجیرہ کی بندرگاہ پر کھڑے ہیں۔

ذرائع کے مطابق پاکستان نیشنل شپنگ کارپوریشن کے پاس مجموعی طور پر 12 جہاز ہیں میں سے صرف 4 جہاز کام کر رہے ہیں اور پانچواں جہاز پچھلے اڑھائی مہینے سے گلف کی بندرگاہ پر کھڑا ہے۔ پی این ایس سی کو جہاز خراب ہونے کے درپیش چیلنجز میں اضافہ ہوتا جا رہا ہے لیکن ادارے میں مخصوص متنازع بھرتیوں کے باعث حکام ان چیلنجز سے نپٹنے میں ناکام ہو رہے ہیں۔

ترجمان پی این ایس سی کے مطابق "سبی" کے بوائلر میں معمولی خرابی ہوئی تھی جسے دور کر دیا ہے اور جلد سے جلد جہاز اپنا تجارتی سفر شروع کر دے گا۔ "بولان" نامی جہاز کا انجن ٹربو خراب ہوا تھا جس کی وجہ سے وہ پچھلے ڈیڑھ مہینے سے فجیرا کی بندرگاہ پر کھڑا ہے۔

شپنگ ذرائع کے مطابق "ملتان" نامی جہاز کرینز خراب ہونے کے باعث پچھلے 1 مہینے سے چین میں رکا ہوا ہے اور سری لنکا کی پورٹ پر موجود "چترال" نامی جہاز بھی پچھلے 100 دن سے خراب کھڑا ہے۔ جہازوں کی خرابی کے باعث سرکاری کارپوریشن کو ہزاروں ڈالر کا نقصان ہو رہا ہے، کیونکہ طویل قیام کے باعث ادارے کو اضافی پیسے ادا کرنے پڑتے ہیں۔
 
patwari_sab

Chief Minister (5k+ posts)
exitonce patwari_sab kwan225

how much Ali Zaidi made as Minister Shipping for 4 yrs under Imran Khan ?
how much share he gave to Bushra Pinki?

all that needs to be investigated now...
ganjay ka bi hisab hona ta.. kisi ne kiya bigar liya ganjay ka. aj woh is mulk ka baizzat sheri hai, jis ki corruption ki hosh ruba dastanein international media me dikayi ja choki hai. is mulk me ganga hamesha olti behti hai. ayi samaj 😂
 
RajaRawal111

Prime Minister (20k+ posts)
E watan ke sharabi zani jernailo yeh jageer tumare liye hai.
الحمد واللہ ۔ ۔پاکستان نیشنل شپنگ کارپوریشن بھی کسی سے کم نہیں۔۔۔
Where is economist Muneera mistry sea transportation tu vedrr gye.
exitonce patwari_sab kwan225

how much Ali Zaidi made as Minister Shipping for 4 yrs under Imran Khan ?
how much share he gave to Bushra Pinki?

all that needs to be investigated now...
لعنت ہے یار تم لوگوں کی جندوں پر - آج ماں دھتری کے نقصان تمہیں خوشیاں دے رہے ہیں
تم پیداوار اسی کمینے شخص کے ہو نہ جو کنٹینر پر کھڑا ہو کر تمہیں اس دھرتی کی نقصان پہنچانے کی تلقینیں کرتا تھا - پیسہ ہنڈی سے بھیجو - بل نے دو - آگ لگا دو - پیۓ جام کر دو
 
patwari_sab

Chief Minister (5k+ posts)
لعنت ہے یار تم لوگوں کی جندوں پر - آج ماں دھتری کے نقصان تمہیں خوشیاں دے رہے ہیں
تم پیداوار اسی کمینے شخص کے ہو نہ جو کنٹینر پر کھڑا ہو کر تمہیں اس دھرتی کی نقصان پہنچانے کی تلقینیں کرتا تھا - پیسہ ہنڈی سے بھیجو - بل نے دو - آگ لگا دو - پیۓ جام کر دو
bilkol teek kehta ta. log ghurbat ki waja se khudkoshion par majbor hein or dosri taraf ex army chief 22grade ka officer karab_pati or ganja aj is mulk ka baizzat shehri hai.
 
Back
Top