battery low
Chief Minister (5k+ posts)
پاکستان میں چپس کی بعض کمپنیاں اتنی چور اور دھوکے باز ہیں کہ پیکٹ پر وزن لکھا ہوا ہے کہ 56 گرام، لیکن جب پیکٹ کا کاغذ سمیت وزن کیا، تو وزن 35 گرام نکلا۔
https://twitter.com/x/status/1934235018265501790
https://twitter.com/x/status/1934235018265501790