فیک نیوز کیا ہوتی ہے؟ فیک نیوز یہ ہوتی ہے کہ ایک صحافی مطیع اللہ جان دہشت گرد ہے، اُس نے ایک پولیس والے کو اپنی گاڑی تلے کچلنے کی کوشش کی۔ پولیس نے دہشت گردی کے الزام میں مطیع اللہ جان کے خلاف مقدمہ درج کر کے دنیا کو بتا دیا کہ پاکستان میں ریاست خود فیک نیوز پھیلاتی ہے۔
https://twitter.com/x/status/1882704704041558244 https://twitter.com/x/status/1882846078829203630
https://twitter.com/x/status/1882704704041558244 https://twitter.com/x/status/1882846078829203630
- Featured Thumbs
- https://i.ibb.co/C6RK7Jb/Hamid-Mir-3.jpg
Last edited: