Ibroo
Councller (250+ posts)
Last edited by a moderator:
پاکستان مسلم لیگ (نہ) کا ایک اور کارنامہ. پنجاب کا تو حال تباہ کر دیا تھا اب اسلام آباد بھی کرائم ریٹ اور ریپ کیس میں بڑھ رہا ہے
مولوی حضرات کو پوائنٹ کرنا بھی غلط ہیں .... مجھے نہیں لگتا کہ کوئی بھی مولوی اسکو ٹھیک سمجھتا ہو ... ویسے تو ہم ہر داڑھی والے کو مولوی سمجھتے ہیں .نا ہی مولوی کبھی اس کام می شامل رہا ہیں . میں نے آج تک جتنا بھی دیکھا ہیں سمپل لوگو کو دیکھا ہیں .اور سیاست دان کو انوولے دیکھا ہیں ..پر مولوی کو بدنام کر دیا جاتا ہیں اور ن لیگ ک دور خکومت میں یا پرابلم بڑھ جاتا ہےصرف نون لیگ کو الزام دینے سے اس مسلے کا خاتمہ نہیں ہو گا جناب اور نہ ہی یہ مسلہ نون لیگ کی وجھہ سے ہے یہ مسلہ تو تب بھی تھا جب نواز شریف پیدا بھی نہیں ہوا تھا اور اس جرم میں کافی جگہ مجرم مولوی حضرات ہوتے ہیں
صرف نون لیگ کو الزام دینے سے اس مسلے کا خاتمہ نہیں ہو گا جناب اور نہ ہی یہ مسلہ نون لیگ کی وجھہ سے ہے یہ مسلہ تو تب بھی تھا جب نواز شریف پیدا بھی نہیں ہوا تھا اور اس جرم میں کافی جگہ مجرم مولوی حضرات ہوتے ہیں
this is a conspiracy by Americans, Indians, Mossad
Patwaari ny to karobar bnaya huwa hai isy.
مدرسوں میں رہنے والے بچوں سے زیادتیاں معمول ہے ، پادری چرچ میں رہنے والے بچوں سے زیادتیوں میں ملوث تھے تو انہیں سزائیں دی گئیں لیکن ہم اپنے مولویوں پر انگلی اٹھاتے ہوے بھی ڈرتے ہیں علاوہ ازیں وہ بچے جو وکرشاپس میں کام کرتے ہیں انکا بھی جنسی استحصال کیا جاتا ہے
بڑے احترام کے ساتھ کہ مولوی اس کام میں اول نمبر ہیں ،بلکہ مدرسوں کے بچے باہر نکل کر اپنی کڑی ٹریننگ کی وجہ سے ہوٹلوں اور عیاشی کے اڈوں پر پنہچ جاتے ہیںTo be honest, i think there are a lot more other ppl doing this then molvis.
....Aur Uder KPK main to khoubsorat bacha saath rakhna fashion hai, isi liyay uder aisay issue ko koi report nehin kerta.
It's easy to guess. The highest number of cases will be in the province that has the highest population.
© Copyrights 2008 - 2025 Siasat.pk - All Rights Reserved. Privacy Policy | Disclaimer|