پاکستان میں آخر کیوں؟

nuzhatghazali

Minister (2k+ posts)
Re: اپنے ہی گراتے ہیں نشیمن پہ بجلیاں

آپ کو چائیے کہ اس بیکار ملک کو چھوڑ کر
دنیا کے سب سے ترقی یافتہ ملک ایران تشریف لے جائیں

[/QUOTE] . اچھی بات تو جس مسلک یا فرقے میں ہو اپنا لینا چاہیے .
 
tariisb

Chief Minister (5k+ posts)
Re: اپنے ہی گراتے ہیں نشیمن پہ بجلیاں

آپ کو چائیے کہ اس بیکار ملک کو چھوڑ کر
دنیا کے سب سے ترقی یافتہ ملک ایران تشریف لے جائیں

یہاں بات ، کسی مسلک ، فرقہ ، یا مذھب کی نہیں ہورہی ، پاکستان کی مجموی بربادی ، اور خستہ حالی ، پر ہورہی ہے ،اسی تناظر میں ، میں نے ، فلوقت ، کسی مثالی زمہ دار مملکت کی ، مثال کے لیے ، احمدی نجات کی تصویر یہاں ، پیسٹ کی ، بڑا سوچا ، ڈھونڈہ ، مگر اور کوئی نہ ملا ، اگر مل جاتا تو ضرور ، اسے بھی یہاں پیسٹ کرتا ، ، ترکی کے طیب اردگان بھی موزوں تھے ، مگر ، انداز زندگی ، احمدی نجات کا ہی زیادہ متاثر کن ہے ،

مگر یہ کہنا ، کہ ، آپ ایران تشریف لے جائیں ، اس بیکار ملک کو چھوڑ کر ، بے موقعہ ، اور تکلیف دہ بات ہے ،

nuzhatghazali

Minister (2k+ posts)
Re: اپنے ہی گراتے ہیں نشیمن پہ بجلیاں

تھریڈ کا موضو ع کچھ اور ہے ، اور اپ اسے گھسیٹ کر شیعہ ، سننی پر لے آیے . بحث یہی ختم کرتے ہیں ورنہ دشمن کا فائدہ ہو گا .
 
ambroxo

Minister (2k+ posts)
Re: اپنے ہی گراتے ہیں نشیمن پہ بجلیاں

اللہ :subhanahu: آپکی تکلیف دور فرماے

یہاں بات ، کسی مسلک ، فرقہ ، یا مذھب کی نہیں ہورہی ، پاکستان کی مجموی بربادی ، اور خستہ حالی ، پر ہورہی ہے ،اسی تناظر میں ، میں نے ، فلوقت ، کسی مثالی زمہ دار مملکت کی ، مثال کے لیے ، احمدی نجات کی تصویر یہاں ، پیسٹ کی ، بڑا سوچا ، ڈھونڈہ ، مگر اور کوئی نہ ملا ، اگر مل جاتا تو ضرور ، اسے بھی یہاں پیسٹ کرتا ، ، ترکی کے طیب اردگان بھی موزوں تھے ، مگر ، انداز زندگی ، احمدی نجات کا ہی زیادہ متاثر کن ہے ،

مگر یہ کہنا ، کہ ، آپ ایران تشریف لے جائیں ، اس بیکار ملک کو چھوڑ کر ، بے موقعہ ، اور تکلیف دہ بات ہے ،

Believer12

Chief Minister (5k+ posts)
Re: اپنے ہی گراتے ہیں نشیمن پہ بجلیاں

بات ملکی ترقی کی ھو رھی تھی کہ فرقہ پرست بھی اپنی ریڑھی لے کر آگئے ھیں۔اور انکی عقل پر پڑے ھوے پردے اتنے دبیز ھیں کہ بات کو سمجھنا انکے بس میں ھی نھیں ھے۔ایرانی صدر کی تصاویر سے اسکی سادگی کا اظھار ھوتا ھے۔اور ملکی سیکیوریٹی کے نظام کی عمدگی کے سرعام سڑک کے کنارے نماز کی ادائیگی،،،،،حالانکہ میں ایسی نماز کے خلاف ھوں جو دکھاوے کی ھو لیکن بات اسکے نیک یا بد ھونے کی نھیں بلکہ نظام کی ھو رھی ھے۔ایران نے ھمیں بے حد سستے گوشت اور دودھ انڈے وغیرھ کی آفر کی تھی پر ھم امریکہ کے ڈر سے لے نھیں پاتے۔جبکہ ایرانی حکمران جس بات میں عوام اور ملک کا فائدہ ھو وھ دھڑلے سے کرتے ھیں چاھے امریکہ ناراض ھو یا خوش۔
ایران میں جا کر پاکستانی یہ محسوس کرتے ھیں جیسے کسی جدید مڈل ایسٹ کے ملک میں آگئے ھیں۔آخر اس ترقی کے پیچھے کیا راز ھے۔میرے خیال میں کرپشن فری نظام کا ھونا ھے۔
 
ambroxo

Minister (2k+ posts)
Re: اپنے ہی گراتے ہیں نشیمن پہ بجلیاں

lo yahan bhi sadgi daykho .. aur apna foto session churan kahan our ja kar bacchoo

12lede_zardari-blogSpan.jpg

stock-photo-dera-murad-jamali-pakistan-sept-president-asif-ali-zardari-c-commiserates-with-a-flood-60977473.jpg

248049-zardarofloodssindh-1315514139-966-640x480.jpg

بات ملکی ترقی کی ھو رھی تھی کہ فرقہ پرست بھی اپنی ریڑھی لے کر آگئے ھیں۔اور انکی عقل پر پڑے ھوے پردے اتنے دبیز ھیں کہ بات کو سمجھنا انکے بس میں ھی نھیں ھے۔ایرانی صدر کی تصاویر سے اسکی سادگی کا اظھار ھوتا ھے۔اور ملکی سیکیوریٹی کے نظام کی عمدگی کے سرعام سڑک کے کنارے نماز کی ادائیگی،،،،،حالانکہ میں ایسی نماز کے خلاف ھوں جو دکھاوے کی ھو لیکن بات اسکے نیک یا بد ھونے کی نھیں بلکہ نظام کی ھو رھی ھے۔ایران نے ھمیں بے حد سستے گوشت اور دودھ انڈے وغیرھ کی آفر کی تھی پر ھم امریکہ کے ڈر سے لے نھیں پاتے۔جبکہ ایرانی حکمران جس بات میں عوام اور ملک کا فائدہ ھو وھ دھڑلے سے کرتے ھیں چاھے امریکہ ناراض ھو یا خوش۔
ایران میں جا کر پاکستانی یہ محسوس کرتے ھیں جیسے کسی جدید مڈل ایسٹ کے ملک میں آگئے ھیں۔آخر اس ترقی کے پیچھے کیا راز ھے۔میرے خیال میں کرپشن فری نظام کا ھونا ھے۔
 
tariisb

Chief Minister (5k+ posts)
Re: اپنے ہی گراتے ہیں نشیمن پہ بجلیاں

بات ملکی ترقی کی ھو رھی تھی کہ فرقہ پرست بھی اپنی ریڑھی لے کر آگئے ھیں۔اور انکی عقل پر پڑے ھوے پردے اتنے دبیز ھیں کہ بات کو سمجھنا انکے بس میں ھی نھیں ھے۔ایرانی صدر کی تصاویر سے اسکی سادگی کا اظھار ھوتا ھے۔اور ملکی سیکیوریٹی کے نظام کی عمدگی کے سرعام سڑک کے کنارے نماز کی ادائیگی،،،،،حالانکہ میں ایسی نماز کے خلاف ھوں جو دکھاوے کی ھو لیکن بات اسکے نیک یا بد ھونے کی نھیں بلکہ نظام کی ھو رھی ھے۔ایران نے ھمیں بے حد سستے گوشت اور دودھ انڈے وغیرھ کی آفر کی تھی پر ھم امریکہ کے ڈر سے لے نھیں پاتے۔جبکہ ایرانی حکمران جس بات میں عوام اور ملک کا فائدہ ھو وھ دھڑلے سے کرتے ھیں چاھے امریکہ ناراض ھو یا خوش۔
ایران میں جا کر پاکستانی یہ محسوس کرتے ھیں جیسے کسی جدید مڈل ایسٹ کے ملک میں آگئے ھیں۔آخر اس ترقی کے پیچھے کیا راز ھے۔میرے خیال میں کرپشن فری نظام کا ھونا ھے۔

ہم جس رنگ کی عینک لگاتے ہیں ، ویسا ہی نظر آتا ہے ، کوئی بھی اپنی "رنگین" عینک اتار کر ، زمانے کو ، حقیقی رنگ میں نہیں دیکھنا چاہتا ،
جمہوریت میں ، بہت سے مسلک ، فقہ ، نسل ، قومیت ، یا دوسری شناخت رکھنے والے لوگ ، ملک کی تعمیر و ترقی کے لیے ، ایک مشترکہ ، مقصد کے حصول کے لیے ، کام کرتے ہیں ، جیسے ، قیام پاکستان کے وقت ، اس وقت ، بھی تمام فرقہ پرست بھانت بھانت کی بولیاں بول رہے تھے ، کوئی ، ہندوں کے ساتھ "عظیم تر: ہندستان کا راگ الاپ رہا تھا ، کوئی ہندوں کو پھر سے غلام بنانے کے خواب دیکھ رہا تھا ، کوئی خلافت کی باتیں کر رہا تھا ، لیکن ، الله رب العزت نے ، حضرت قائد اعظم رحمت الله علیہ کو پاکستان بنانے کا شرف بخشا ، اور باقی تمام مذہبی اور قوم پرست ، ہوا میں ہی لٹکے رہ گے ، اگر قوم اس وقت بھی ، "فکری و نظریاتی نو سر بازوں" کی باتوں میں آجاتی تو ، پاکستان نہ بن پاتا ، آج بھی ، اگر یہ سب لوگ ، مقصد کی پہچان کر لیں تو ، بہت اچھا ہوگا ، ورنہ ، زمانہ اور فطرت کسی کا انتظار نہیں کرتی ،