پاکستان سٹاک مارکیٹ میں چائنہ کا ٹریڈنگ سسٹم نہیں چلے گا

Truthstands

Minister (2k+ posts)
شروع میں یہ کہتے تھے کمپیوٹرائز ٹریڈنگ چل ہی نہیں سکتی، اب انکو چائنا کے سسٹم سے پروبلم ہے۔
سٹے باز ذھنیت ہے انکی۔
iPhone چائنا کا چل سکتا ہے نیٹورک ائی ٹی سسٹمز چائنا کے چل سکتے ہیں اور ایک ٹریڈنگ سولوشن نہیں چل سکتا۔
 

Back
Top