پاکستان تحریک انصاف نے "جیل بھروتحریک" کیلئے تیاریاں شروع کردیں

14jailbbharoootehreek.jpg

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی )نے عمران خان کی اعلان کردہ 'جیل بھرو تحریک' کیلئے باضابطہ طور پر تیاریاں شروع کردی ہیں۔

تفصیلات کے مطابق پی ٹی آئی کی قیادت نے جیل بھرو تحریک کیلئے ریجنل و ضلعی تنظیموں کو خصوصی ہدایات جاری کردی ہیں، جس میں تمام مقامی تنظیموں کو مختلف اہداف سونپ دیئے گئے ہیں۔

خبررساں ادارے کی رپورٹ کے مطابق پی ٹی آئی کی جیل بھرو تحریک کو 3 مرحلوں میں تقسیم کیا گیا ہے، پہلے مرحلے میں پارٹی کے مرکزی قائدین اور اراکین پارلیمنٹ گرفتاریاں پیش کریں گے، دوسرے مرحلے میں ہر صوبائی حلقے سے 500 متحرک کارکنان جیل جانے کیلئے اپنی گرفتاری دیں گے۔

تیسرے مرحلے میں پاکستان تحریک انصاف کےووٹرز اور عام عوام گرفتاریاں دینے کیلئے جوق در جوق پولیس تھانوں کا رخ کریں گے۔

مرکزی قیاد ت نے رضاکارانہ طور پر گرفتاریاں دینےوالے کارکنان کی فہرستیں مرتب کرنے کی ہدایات بھی جاری کی گئیں ہیں، ان فہرستوں کو حتمی منظور ی کیلئے آئندہ ہفتے عمران خان کو پیش کیا جائے گا۔

یادرہے کہ عمران خان نے گزشتہ روز قوم سے خطاب کرتے ہوئےوفاقی حکومت کی انتقامی کارروائیوں کے جواب میں جیل بھرو تحریک شروع کرنے کا اعلان کیا تھا۔
 
arifkarim

Prime Minister (20k+ posts)

ان گرفتاریوں کا فائدہ یہ ہوگا حکومت جن کو گرفتار کرنا چاہ رہی ہے وہ ٹولیوں کی شکل میں پہلے ہی گرفتار ہو چکے ہوں گے
 
Siberite

Chief Minister (5k+ posts)

او تیاری کیا کرنی ھے سرکار ۔ ایک من نسوار کی تھیلیاں اور چند کنویں پانی کے جیلوں میں پچکاریوں کا سیلاب لانے کے لیے کافی ہیں🤣 ۔
 
AbbuJee

Chief Minister (5k+ posts)
فقہ حرام لیگیہ کو اصل غصہ یہ ہے کہ جیل بھرو کیوں ۔۔۔۔ گیراج بھرو تحریک کیوں نہیں۔۔۔

Cracking Up Lol GIF by HULU
 
DrGigyani

MPA (400+ posts)
لیکن تھانے جانے سے کیا پولیس گرفتار کریگی؟ یا تھانوں کی ماں بہن کرنی پڑے گی؟
 
Siberite

Chief Minister (5k+ posts)
dek tere mouchard rana ki marathon 🤣

اسکا مطبل ہے یہ ھوملیس پاؤنڈ اے ڈے پر ھائر کیے تھے ۔ جو بندہ بسکٹ کے ساتھ سالن کھاتا ہے ، وہ پانچ پونڈ کے بجائ ایک پونڈ ہی دے گا ۔ 🤪 ۔
 
patwari_sab

Chief Minister (5k+ posts)

اسکا مطبل ہے یہ ھوملیس پاؤنڈ اے ڈے پر ھائر کیے تھے ۔ جو بندہ بسکٹ کے ساتھ سالن کھاتا ہے ، وہ پانچ پونڈ کے بجائ ایک پونڈ ہی دے گا ۔ 🤪 ۔
ye ha tere rana ki okat hai.. 🤣
 
Siberite

Chief Minister (5k+ posts)
ye ha tere rana ki okat hai.. 🤣

ابے کسی بہرے کی بچی ہوئ سماعت ۔ ان مفلس بے گھر پھُدوں کو پیسے تو جائز دیتا ۔ وہ نثا اللہ کی کار کی طرف ایسے بھاگ رھے ہیں جیسے دیوانے صحرا میں پانی کی تلاش میں بھاگتے ہیں ۔ 😂 ۔
 
miafridi

Prime Minister (20k+ posts)
Nation is with Imran khan against corrupt PDM beggars and their shameless handlers.
 
باس از باس

MPA (400+ posts)
لیکن تھانے جانے سے کیا پولیس گرفتار کریگی؟ یا تھانوں کی ماں بہن کرنی پڑے گی؟
۔

کرنی تو چاہیے۔۔۔ ہر تھانے کے باہر پانچ سو بندہ بیک وقت پہنچ جائے پورے پنجاب میں سسٹم نے چوک ہو جانا ہے ۔۔۔ ایک دفعہ ہمت کرنے کی ضرورت ہے ڈھائی پونے تین لاکھ بندہ چاہئیے بس پورے پنجاب میں ، پھر یہ ہی اکھٹے ہو کے اسمبلی جائیں اور سب کنجروں کو پکڑ کے سڑکوں پہ گھسیٹیں۔۔۔ ہر شہر میں بیس ہزار بندہ بھی نکلے تو چھاؤنیوں کی بھی ماں چد جانی ہے۔۔۔ اتنے بندے تو روز پٹرول پمپوں پہ پٹرول لینے زلیل ہو رہے ہوتے ہیں یا پھر آٹے کے ٹرکوں پیچھے بھاگ رہے ہوتے ہیں ۔۔۔ اتنا مسئلہ ہے نہی ایک دفعہ کی ہمت کرنی ہے ہم نے یہ سب مادر چود بھاگ جائیں گے یا مارے جائیں گے دو دن کی گیم ہونا ہے اگلے پانچ سو سال سکون رہے گا
 
Khi

MPA (400+ posts)
14jailbbharoootehreek.jpg

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی )نے عمران خان کی اعلان کردہ 'جیل بھرو تحریک' کیلئے باضابطہ طور پر تیاریاں شروع کردی ہیں۔

تفصیلات کے مطابق پی ٹی آئی کی قیادت نے جیل بھرو تحریک کیلئے ریجنل و ضلعی تنظیموں کو خصوصی ہدایات جاری کردی ہیں، جس میں تمام مقامی تنظیموں کو مختلف اہداف سونپ دیئے گئے ہیں۔

خبررساں ادارے کی رپورٹ کے مطابق پی ٹی آئی کی جیل بھرو تحریک کو 3 مرحلوں میں تقسیم کیا گیا ہے، پہلے مرحلے میں پارٹی کے مرکزی قائدین اور اراکین پارلیمنٹ گرفتاریاں پیش کریں گے، دوسرے مرحلے میں ہر صوبائی حلقے سے 500 متحرک کارکنان جیل جانے کیلئے اپنی گرفتاری دیں گے۔

تیسرے مرحلے میں پاکستان تحریک انصاف کےووٹرز اور عام عوام گرفتاریاں دینے کیلئے جوق در جوق پولیس تھانوں کا رخ کریں گے۔

مرکزی قیاد ت نے رضاکارانہ طور پر گرفتاریاں دینےوالے کارکنان کی فہرستیں مرتب کرنے کی ہدایات بھی جاری کی گئیں ہیں، ان فہرستوں کو حتمی منظور ی کیلئے آئندہ ہفتے عمران خان کو پیش کیا جائے گا۔

یادرہے کہ عمران خان نے گزشتہ روز قوم سے خطاب کرتے ہوئےوفاقی حکومت کی انتقامی کارروائیوں کے جواب میں جیل بھرو تحریک شروع کرنے کا اعلان کیا تھا۔
Tayyariya!!

Youthiyo ne apni legs shave larna shurru kar do hein😝