پاکستان تحریک انصاف اعلامیہ میں "عمران خان" کی جگہ"بانی تحریک انصاف"

alamai11h1.jpg

پاکستان تحریکِ انصاف نے پارلیمانی پارٹی کے اجلاس کا اعلامیہ جاری کردیا ہے جس میں عمران خان کا نام تک نہیں لیا گیا بلکہ عمران خان کو بانی پی ٹی آئی یا بانی تحریک انصاف کہہ کر پکارا گیا ہے

دلچسپ بات یہ ہے کہ پاکستانی ٹی وی چینلز اور اخبارات میں بھی عمران خان کا نام لینا شجرممنوعہ ہے اور عمران خان کے نام کی جگہ بانی پی ٹی آئی کہا جاتا ہے۔ ایسا ہی کام تحریک انصاف کی پارلیمانی پارٹی نے اپنے اعلامیہ میں کیا ہے۔

یہ اعلامیہ پاکستان تحریک انصاف کے تمام ریجنل اکاؤنٹس نے شئیر کیا مگر تحریک انصاف آفیشل پر نظر نہیں آیا۔
https://twitter.com/x/status/1869350166920327640
دوسری جانب تحریک انصاف کے سیکرٹری اطلاعات نے جو ٹکرز شئیر کئے اس میں عمران خان کا نام موجود ہے مگر تحریک انصاف کے آفیشل اکاؤنٹس پر امیج کی صورت میں جاری اعلامیہ سے غائب کردئیے گئے ہیں،
https://twitter.com/x/status/1869352475289153889
صحافی ذیشان یوسفزئی نے اس پر کہا کہ عمران خان کا نام لینا تو ٹی وی پر بند ہے۔ تحریک انصاف اپنے اعلامیہ کیوں عمران خان کے نام کے بجائے بانی تحریک انصاف لکھتی ہے؟؟؟
https://twitter.com/x/status/1869348664424140876
اس پر صحافی عمران نے کہا کہ تحریک انصاف کو عمران خان کا نام لکھنے سے کس نے روکا ہے ؟ یہ اعلامیہ انہی الفاظ کیساتھ تحریک انصاف کے آفیشل پیج پر شیئر کیا گیا ہے۔

انہوں نے سوال کیا کہ کیا تحریک انصاف کی موجودہ قیادت مائنس عمران خان فارمولا پر طاقتور حلقوں کیساتھ ایک پیج پر آگئی ہے ؟
https://twitter.com/x/status/1869353785610686482
عمر دراز گوندل نے تبصرہ کیا کہ پاکستان تحریک انصاف کی پارلیمانی پارٹی کے اجلاس کےبعد جاری ہونے والے اعلامیہ میں ایک سے زائد بار عمران خان کا نام لکھنے کے بجائے“ بانی تحریک انصاف “ لکھا گیا ہے اسکی کیا وجہ ہو سکتی ؟ میڈیا پر تو غیراعلانیہ پابندی لیکن تحریک انصاف کی کیا مجبوری ہے ؟
https://twitter.com/x/status/1869354617924112842
 

ranaji

(50k+ posts) بابائے فورم
یعنی وڑ گئے اور تشریف بھی پھٹ گئی نام لکھتے تو شاید انکو ننگا کرکے کتے کی طرح مارا جاتا اس لئے ہیجڑوں نے ہیجڑوں سے مار کھا کر نام لکھنے سے ڈرنا شروع کردیا
ہے لوگ ٹھیک ہی کہتے ہیں یہ حرامئ بکے ہوئے اور کمپرومائزڈ ہیں اور یہ جس کے پالتو کتے ہیں اسکو اپنی وفاداری کا یقین دلانے کے لئے شاہ سے زیادہ شاہ کے وفادار کتے ہونے کا فرض ادا کرکے اپنئ
کت پریڈ سے بچنے کی کوشش
کر رہے ہیں شاہ سے زیادہ شاہ کے وفادار کتے
وڑ گئے
 

Mocha7

Chief Minister (5k+ posts)
Imran khan ke jahilaana siasat aur policy ke waja se lagta hai PTI bhi Imran khan ke haath se gai.
 

Back
Top