swing
Chief Minister (5k+ posts)
بہت سے علماء کا اس پر اختلاف ہے ، اور میں شائد انکے کے اس اختلاف سے اتفاق کرتا ہوں باقی آپ کی راۓ بھی یقینا کسی عالم سے مشورے کے بعد بنی ہو گییہ جوا نہیں ہے
بہت سے علماء کا اس پر اختلاف ہے ، اور میں شائد انکے کے اس اختلاف سے اتفاق کرتا ہوں باقی آپ کی راۓ بھی یقینا کسی عالم سے مشورے کے بعد بنی ہو گییہ جوا نہیں ہے
tu bhai PML N ki govt mian hi ayee thee na panam leaks, kuin nahin tanga in sabko sirf apne apko bachane ke liya nikal parae nazriyati ban ker, ya shahyed wohi "merit" wala qanoon zulfi bukhari per bhi lag gaya hoزلفی بخاری ، شہرام ترکئی اور اسے والد لیاقت ترکئی کی نواز شریف سے زیادہ کمپنیاں ہیں پانامہ لیکس میں، ان سب کو وزیر بنایا ہوا ہے؟؟
بہت سے علماء کا اس پر اختلاف ہے ، اور میں شائد انکے کے اس اختلاف سے اتفاق کرتا ہوں باقی آپ کی راۓ بھی یقینا کسی عالم سے مشورے کے بعد بنی ہو گی
Pakistan stock exchange has nothing to do with the economy, rather it is a game of making money played by the crooks on the top who manipulate the prices of various stocks and when the nervous investors start selling because of the falling prices, the crooks start buying it at those lower prices in big amounts which in turn raises the price of the same stock and then they start selling again, thus making money both ways.اگر اتنے برے حالات ہیں اور ڈوب رہے ہیں تو کھربوں لگا کیوں رہے ہیں روزانہ ؟
پاکستان اسٹاک ایکسچینج: 10 روز میں سرمایہ کاروں کے 6 کھرب ڈوب گئے
![]()
پاکستان اسٹاک ایکسچینج 100 انڈیکس میں مزید 550 پوائنٹس کی کمی کے باعث سرمایہ کے سوا کھرب ڈوب گئے۔
پاکستان شیئرز بازار میں سرمایہ کاری کا منفی رجحان برقرار رہا اور کاروباری دن میں 100 انڈیکس ایک موقع پر 36464 تک گرا جو رواں سال کی کم ترین سطح ہے۔
آج کاروباری دن کا اختتام 550 پوائنٹس کمی سے 36 ہزار 579 پر ہوا جو تین سالوں میں انڈیکس کی کم ترین اختتامی قدر ہے، آج مارکیٹ میں 14 کروڑ شیئرز کے سودے ہوئے جن کی مالیت 4 ارب 11 کروڑ روپے سے زائد رہی۔
مارکیٹ کیپٹلائزیشن 98 ارب روپے کم ہوئی ہے جب کہ کاروبار کے اختتام پر مارکیٹ کیپٹلائزیشن 7 ہزار 515 ارب روپے ہے۔
آج اسٹاک ایکسچینج میں مندی کے باعث سرمایہ کاروں کے سوا کھرب روپے ڈوبے گئے جب کہ 10 روز میں 100 انڈکس 2400 پوائنٹس کم ہوا اور سرمایہ کاروں کے 6 کھرب روپے ڈوبے ہیں۔
Jang
What kind of stability is required; biggest party PML(N) don't want to topple government.Stock exchange satta ha, political stability ho to investor shares uthaty hain and phr jb price increase kry to sale krty hain, trading krty hain is ka direct economy py impact nahe ha. Dollar price is of more importance and point of worry then focusing on stock exchange.
Mein bhi yehi kehta hoon!کتے کے حرامی پلےیہ 5 ارب ڈالر تو نواز شریف کی ایک جیب میں پڑے ہونگے، میں تو کہتا ہوں دونوں شریف برادران سے 60 ارب ڈالر واپس لیکر انکے خاندان کے لئیے ہمیشہ پاکستانی سیاست میں آنے پر پابندی لگائی جائے، کیا کہتے ہو پاکستانیو؟
یہ پڑھ، تیرا حرامی باپ کسے تڑپ رہا ہے
???
![]()
its not like that, investments are already in their, investors keep buying and selling, when stocks are going down, new risk takers might buy thinking it would rise again,اگر اتنے برے حالات ہیں اور ڈوب رہے ہیں تو کھربوں لگا کیوں رہے ہیں روزانہ ؟
thanks for teaching the ignorant thats meمیں نے پانچ لاکھ کے سیمنٹ اور آئل کمپنیوں کے حصص خریدے کہ ان کی مالیت بڑھے گی اور منافع پر بیچ دوں گا دوسرے ان سے سالانہ منافع آتا رہے گا کہ یہ کمپنیاں اچھا منافع دیتی ہیں ، سٹاک مارکیٹ میں ان کی قیمت کم ہونے سے میرے حصص کی قیمت تین لاکھ اسی ہزار ہوگئی تو میں نے وہ پیسے نکال لینے ہیں اور حصص کمپنی کو واپس کردینے ہیں اس کے بدلے میں میں ان پیسوں کا سونا خریدلوں گا یا ڈالر یا پراپرٹی ، اس طرح کمپنی کے پاس بھی سرمایہ کم ہوجائے گا اور اس کا منافع بھی ، جس سے اس کے پاس نئے منصوبوں میں سرمایہ کاری کیلئے کچھ نہیں بچے گا بلکہ جاری اخراجات بھی پورے کرنے مشکل ہوں جائیں گے جس سے کمپنیاں دیوالیہ ہونا شروع ہو جاتی ہیں
جن کے ڈوب رہے ہیں انہوں نے سالوں پہلے سرمایہ کاری کی تھی جب انہیں منافع حاصل ہورہا تھا
Can you write KHARRAB? You misinformation factory.پاکستان اسٹاک ایکسچینج: 10 روز میں سرمایہ کاروں کے 6 کھرب ڈوب گئے
![]()
پاکستان اسٹاک ایکسچینج 100 انڈیکس میں مزید 550 پوائنٹس کی کمی کے باعث سرمایہ کے سوا کھرب ڈوب گئے۔
پاکستان شیئرز بازار میں سرمایہ کاری کا منفی رجحان برقرار رہا اور کاروباری دن میں 100 انڈیکس ایک موقع پر 36464 تک گرا جو رواں سال کی کم ترین سطح ہے۔
آج کاروباری دن کا اختتام 550 پوائنٹس کمی سے 36 ہزار 579 پر ہوا جو تین سالوں میں انڈیکس کی کم ترین اختتامی قدر ہے، آج مارکیٹ میں 14 کروڑ شیئرز کے سودے ہوئے جن کی مالیت 4 ارب 11 کروڑ روپے سے زائد رہی۔
مارکیٹ کیپٹلائزیشن 98 ارب روپے کم ہوئی ہے جب کہ کاروبار کے اختتام پر مارکیٹ کیپٹلائزیشن 7 ہزار 515 ارب روپے ہے۔
آج اسٹاک ایکسچینج میں مندی کے باعث سرمایہ کاروں کے سوا کھرب روپے ڈوبے گئے جب کہ 10 روز میں 100 انڈکس 2400 پوائنٹس کم ہوا اور سرمایہ کاروں کے 6 کھرب روپے ڈوبے ہیں۔
Jang
ڈار صاحب کے دور میں اسٹاک مارکیٹ ترپن ہزار پر تھی ذرا جا کر چیک کریں -یہ رہا چارٹ :مطلب کہ ڈار صاحب کے دور میں بھی یہی سطح تھی؟
BHAI JUWWA KISSI KA NAA HUWA. hor chuppoپاکستان اسٹاک ایکسچینج: 10 روز میں سرمایہ کاروں کے 6 کھرب ڈوب گئے
![]()
پاکستان اسٹاک ایکسچینج 100 انڈیکس میں مزید 550 پوائنٹس کی کمی کے باعث سرمایہ کے سوا کھرب ڈوب گئے۔
پاکستان شیئرز بازار میں سرمایہ کاری کا منفی رجحان برقرار رہا اور کاروباری دن میں 100 انڈیکس ایک موقع پر 36464 تک گرا جو رواں سال کی کم ترین سطح ہے۔
آج کاروباری دن کا اختتام 550 پوائنٹس کمی سے 36 ہزار 579 پر ہوا جو تین سالوں میں انڈیکس کی کم ترین اختتامی قدر ہے، آج مارکیٹ میں 14 کروڑ شیئرز کے سودے ہوئے جن کی مالیت 4 ارب 11 کروڑ روپے سے زائد رہی۔
مارکیٹ کیپٹلائزیشن 98 ارب روپے کم ہوئی ہے جب کہ کاروبار کے اختتام پر مارکیٹ کیپٹلائزیشن 7 ہزار 515 ارب روپے ہے۔
آج اسٹاک ایکسچینج میں مندی کے باعث سرمایہ کاروں کے سوا کھرب روپے ڈوبے گئے جب کہ 10 روز میں 100 انڈکس 2400 پوائنٹس کم ہوا اور سرمایہ کاروں کے 6 کھرب روپے ڈوبے ہیں۔
Jang
© Copyrights 2008 - 2025 Siasat.pk - All Rights Reserved. Privacy Policy | Disclaimer|