پاکستان اسٹاک ایکسچینج کریش، ہزاروں پوائنٹس کی کمی

rrash111.jpg

پاکستان اسٹاک ایکسچینج کریش ۔۔ 100 انڈیکس 1378 پوائنٹس کم ہوگیا۔

پاکستان اسٹاک ایکسچینج کا 100 انڈیکس 1378.54 پوائنٹس کم ہونے کے بعد 38,342.21 پر بند ہوا ہے۔

آج صبح کاروبار کے آغاز کے آغاز پر انڈیکس 39,720.75 پر تھا۔

کاروبار کے دوران 100 انڈیکس 39,942.28 کی بلند سطح پر رہا جبکہ اس کی کم ترین سطح 38,287.81 رہی، کاروبار کا حجم 124,748,311 رہا۔
Clipboard01211.jpg


دوسری جانب اسٹیٹ بنک کے جاری کردہ اعدادوشمار کے مطابق انٹر بینک میں آج ڈالر 32 پیسے مہنگا ہونے کے بعد 228 روپے 66 پیسے پر بند ہوا ہے۔
https://twitter.com/x/status/1615294830313353217
گزشتہ روز انٹر بینک میں ڈالر 228روپے 34 پیسے پر بند ہوا تھا۔
 

Back
Top