پاکستانی چینی کی افغانستان اسمگلنگ

Kamran_Sh

MPA (400+ posts)
پاکستان میں 93 روپے کلو بکنے والی چینی افغانستان میں کیسے پہنچتی ہیں اور وہاں یہ پاکستانی چینی 193 روپے میں فروخت کی جاتی ہے۔ سمگلنگ کے راستوں کی کھوج لگانے پر پتا چلا
کہ پاکستان سے چینی جانے کا قانونی اور کچھ حد تک غیر قانونی راستہ ایک ہی ہے۔
 

Back
Top