پاکستانی میڈیا پر لانچ ہونیوالے ساجد تارڑ اسرائیل کے زبردست حامی نکلے

sajith1i1h234.jpg

ڈونلڈٹرمپ کے خودساختہ مشیر ساجد تارڑ نامی شخص کو آج کل میڈیا پر بہت زیادہ دیکھا جارہا ہے جو ہر چینل پر بیٹھ کر عمران خان پر بھرپور گولہ باری کرتے ہیں۔یہاں تک کہ عمران خان اور بشریٰ بی بی کی ذاتی زندگی پر بھی حملے کرجاتے ہیں۔

ساجد تارڑ خود کو ڈونلڈ ٹرمپ کا سابق مشیر کہتے ہیں جبکہ ان سے متعلق دعویٰ کیا جارہا ہے کہ وہ غلط بیانی سے کام لے رہے ہیں۔

جب اسرائیل نے فلسطین پر حملہ کیا تو فلسطین نے بھی جوابی کاروائی کی جس پر ساجد تارڑ کا ایک بیان سامنے آیا۔ساجد تارڑ اس سے قبل بھی میڈیا پر اسرائیل کی حمایت میں متعدد بیانات دے چکے ہیں۔

اپنے اس بیان میں ساجد تارڑ کا کہنا تھا کہ ہم امریکہ کے مسلمان معصوم اسرائیلی شہریوں پر حماس کے حالیہ حملوں کی مذمت کرتے ہیں۔ آج ہم اسرائیل کے ساتھ کھڑے ہیں۔ خدا امریکہ پر اپنا کرم کرے۔
https://twitter.com/x/status/1711440555102634124
سحرش مان نے سوال اٹھایا کہ اسرائیل کا یار پاکستانی میڈیا کا مہمان خصوصی کس نے بنایا ؟؟؟
https://twitter.com/x/status/1852666268496871469
صحافی محمد عمیر نے تبصرہ کیا کہ جن پر تکیہ تھا وہ ہی یہودی نواز نکل آئے۔ پاکستانی اینکرز بیچارے کسی کے بیانیے کی جنگ میں روز ذلیل ہوتے ہوئے.

انہوں نے طلعت حسین کو ٹیگ کرتے ہوئے سوال کیا کہ اسکے یہودی نواز ہونے کا آپ نے قوم کو کیوں نہیں بتایا سر؟
https://twitter.com/x/status/1852663747384393806
صحافی عبید بھٹی نے تبصرہ کیا کہ جیو نیوز اور اسکے ملازمین باقاعدہ ڈیوٹی سمجھ کر بتاتے ہیں کہ عمران خان کی حمایت میں خط لکھنے والے کون سے کانگریس مین اور سینیٹر اسرائیل اور مودی کے حامی ہیں، لیکن ابھی تک انہوں نے یہ نہیں بتایا کہ پاکستان میں عمران خان کے خلاف لانچ کیے گئے ساجد تارڑ اسرائیل و مودی کے حامی ہیں
https://twitter.com/x/status/1852635526697816110
ایک صافر نے کہا کہ اب آپ کو اندازہ ہو جانا چاہیۓ کہُ ساجد تارڑ جو کہ حقیقت میں اسرائیلی لابی کا ملازم ہے وہ کس مقصد کے لۓ پاکستان آیا ہے، اس سے پہلے عاصم منیر ایک پاکستانی وفد کو اسرائیل کے دورے پر بھی بھیج چکا جس میں احمد قریشی وغیرہ شامل تھے
https://twitter.com/x/status/1852684924085518836
 
farrukh77

Councller (250+ posts)

israil se tijarat or bahrat se tijarat karo america ka hukum tha or hai bajwa shb se khan ki larai isi bat se shuru hoi istablishment ki policy me hai an k india or israil k sath taluqat bna na hai rukawat bus ek mard e mujahid imran ahmad khan niazi baqi mulawo ko tu madarso k liye plot fund day kar appni trf kar lia fgaya hai bus agar koi mazboot awaz hai tu whu khan hai us awaz ko dabane ki koshish jari hai ye sari larai shuru hi isi bat pe hai or yehi bat manwane k liye sare zulm hai her bat ki kari isi bat se joori hai hukumat karo lakin israili policy ju hum keh rahy hai mano hellowin transjender jaise chezo ko pehlana ye sub kia hai sochy zara
 
ranaji

(50k+ posts) بابائے فورم
یہ گنجا بہت بڑا حرامی ہے اور اسکو حسین حقانی غدار اور گنجے نے ایک خاص مشن پر اپنی ماں کے یاروں کے کہنے پر پاکستان بھیجاہے