پاکستانی معیشت کیلئے بڑے خطرات،آئی ایم ایف نے نشاندہی کردی

imfhshsaaaeehe.jpg

عالمی مالیاتی ادارے(آئی ایم ایف) نے پاکستانی معیشت کیلئے بڑے خطرات کی نشاندہی کرتے ہوئے مہنگائی میں اضافے کا خدشہ ظاہر کردیا ہے۔

تفصیلات کے مطابق آئی ایم ایف نے پاکستانی معیشت کے حوالے سے خطرات کا اظہار کردیا ہے جس کے مطابق پاکستان میں معاشی اصلاحات میں تاخیر سےقرضوں اور مہنگائی میں مزید اضافے کا خدشہ ہے، دوسری جانب ملک کے زرمبادلہ کے ذخائر میں بھی خطرناک حد تک کمی کا خدشہ ہے۔

آئی ایم ایف کے مطابق پاکستان کی حکومت نے آئندہ ہفتے ریونیو بڑھانے کیلئے مختلف اقدامات اٹھانے کی یقین دہانی کروائی ہے جس میں فضائی ٹکٹ ، مہنگے سگریٹس اور انرجی ڈرنکس پر ٹیکس بڑھانے کی تجاویز شامل ہیں۔

عالمی مالیاتی ادارےکے مطابق حکومت مہنگے سگریٹس پر 50 پیسے فی اسٹک ایکسائز ڈیوٹی بڑھانے اور فضائی سفر پر 17 فیصد فیڈرل ایکسائز ڈیوٹی عائد کرنے کی تجاویز پر غور کررہی ہے، اس کے ساتھ ساتھ حکومت پیٹرولیم ڈویلپمنٹ لیوی میں مزید اضافہ کرنے اور پیٹرولیم مصنوعات پر 17 سے 18 فیصد جی ایس ٹی نافذ کرنے پر بھی غور کررہی ہے۔

میڈیا رپورٹس کے مطابق حکومت بینکوں کی آمدن اور انرجی ڈرنکس پر ٹیکسز عائد کرکے اپنے ریونیو میں اضافے کی تیاریاں کررہی ہے۔
 

Dr Adam

President (40k+ posts)

Khassi Pakistanio abb bhe waqat hai.... NIKLO, NIKLO BAHIR NIKLO.

If NOT...... then I love these Khatraat. You will SOON have it.
 

Nice2MU

President (40k+ posts)
آئی ایم ایف کو صاف صاف یہ کہنا چاہیے کہ پاکستانی معیشت بلکہ پاکستانی وجود کے لیے سب سے بڑا خطرہ یہ چور مافیا اور کرپٹ اسٹبلشمنٹ ہے۔ ۔ باقی سب خطرات ثانوی اور بڑے خطرے سے جڑے ہوئے ہیں۔
 

Sarkash

Chief Minister (5k+ posts)
haramzada league kay khotay aa kar ab IMF ko galeyan nikalain. aur saqay kanjar kay pair dho dho kar peain jis nai Pakistan ko dosri baar super power bana dea hai
 

AbbuJee

Chief Minister (5k+ posts)

پی پی پی کی حکومت کے بعد جب نواز شریف حکومت میں آیا تھا تو سارا ملبہ ان پر ڈال رہا تھا اور یہ دماغی مریض زرداری کو سڑکوں پر گھسیٹنے کے ڈرامے کر رہا تھا مگر 5 سال میں انھوں نے ملک کا کچومر نکال دیا اس کا آج تک جواب نہیں دے سکے۔

اپنے پانچ سالہ دور میں کونسا ایشئین ٹائیگر بنا کر گئے تھے جو اب بکواس کر رہے ہیں؟؟
 

miafridi

Prime Minister (20k+ posts)
Corrupt PDM beggars and their shameless handlers are the biggest threat to the country.
 

Back
Top