پاکستانی عورت نیوٹرلز کو غیرت دلاتے ہوئے

RajaRawal111

Prime Minister (20k+ posts)
میں جو کہہ رہا ہوں وہ سن دوہزار سترہ سے قبل بھی موجود نہیں تھا
تھا - لیکن بربادی کا یہ عالم نہیں تھا جب نالائق لاش کو کندھوں پر اٹھانے والوں نے تھک کر اسے نیچے پھینک دیا

میں جناب کو نمبر شمبر دکھاؤں یا چلے کارتوسوں والی بات کر کے پتلی گلی سے نکلنے کا ارادہ ہے ؟
 

chacha jani

Chief Minister (5k+ posts)
آرام آرام سے پلیز سب کو گالی دینے کا بھر پور موقع دیا جائے گا، دھکم پیل سے گریز کریں، قطار میں آگے بڑھیں اور حسب توفیق اپنا حصہ ڈالیں
 

Wake up Pak

Prime Minister (20k+ posts)
FvxWY5QWYAArWlf
 

RajaRawal111

Prime Minister (20k+ posts)
ایک بڑی قومی سیاسی جماعت کے مقابلے میں صوبائی، ضلعی، لسانی تقسیم پر مبنی چھوٹی چھوٹی سیاسی جماعتیں اسٹبلشمنٹ کے مفاد میں ہیں
اگر اپ نے کل پرسوں ہی فیڈر پینا بند کیا ہے تو ٹھیک ہے
لیکن اگر سن رسیدہ محترم ہیں تو پلیز یہ منافقت والی ٹوپی سر سے اتار پھینکیں - یہ کوئی آج کی کہانی نہیں - فاطمہ جناح، بھٹو، بینظیر، اور نواز شریف کا جرم بھی بڑی جماعتیں ہی تھا
 

atensari

(50k+ posts) بابائے فورم
تھا - لیکن بربادی کا یہ عالم نہیں تھا جب نالائق لاش کو کندھوں پر اٹھانے والوں نے تھک کر اسے نیچے پھینک دیا

میں جناب کو نمبر شمبر دکھاؤں یا چلے کارتوسوں والی بات کر کے پتلی گلی سے نکلنے کا ارادہ ہے ؟
آپ نمبر دیکھا کر نکل جائے کیونکہ جو کہا ہے وہ ماضی میں نہیں تھا. مستقبل میں ہو گا تو نظر آئے گا
 

RajaRawal111

Prime Minister (20k+ posts)
آپ نمبر دیکھا کر نکل جائے کیونکہ جو کہا ہے وہ ماضی میں نہیں تھا. مستقبل میں ہو گا تو نظر آئے گا
اچھا یہ تو پھر فطرت کے انے ہونے والی بات ہے نا
چلو پھر تو گل ہی مکی
 

!n5aNiTy

Minister (2k+ posts)
Teree bakwas abb koi nahee manee ga... Wardi me chupee howee deshatgardnoo qatilno, ghadar oo kuttno khenzerno
 

Aristo

Minister (2k+ posts)
یعنی ابھی بھی اس پریس ریلیز کی ضرورت باقی تھی؟ ابھی بھی عوام کے غم و غصے کو اقتدار کی حوس کہہ کے محاطب کیا جا رہا ہے اللّٰہ ہی خافظ ہے ہمارے اداروں کا یہ اس وقت بہت زہین ہاتھوں میں ہیں
 

Wake up Pak

Prime Minister (20k+ posts)
Kaash koi ghayrat mund fauji 4-6 ghaddar generals ko thikanay laga daay tu mulk kay halaat badal jaain gaay.
 

Kam

Minister (2k+ posts)
Thanks to Allah Quaed died earlier, otherwise bastards could have dragged him as well.