پاکستانی شہریوں کی بذریعہ افغانستان سعودی عرب جانے کی کوشش

Okara

Prime Minister (20k+ posts)
It was there decision to leave KSA at first place during this COVID time to enjoy vacations in Pakistan but surely will blame Government of Pakistan especially PMIK like Syed Bilawal Zardari Bhutto Sheikh etc.
 

Bubber Shair

Chief Minister (5k+ posts)
انکو کچھ مت کہو سعودیہ جاکر کونسا یہ عیش کریں گے؟
دن رات گرمی سردی میں سخت محنت مزدوری اور گھر والوں کیلئے چار پیسے کمانے کیلئے بے چارے خوار ہورہے ہیں آج یہ دن بھی دیکھنا تھا کہ تباہ حال افغانستان سے ہمارے پاکستانی یورپ اور سعودیہ وغیرہ جارہے ہیں کیونکہ وہاں انٹرنیشنل فلائیٹس کا بہتر نظام موجودہ ہے اور ہم جو افغانی مہاجریں کو بوجھ سمجھ کر دھکے دیتے تھے۔ آج روزانہ دس ہزار پاکستانی ادھر جاکر دیہاڑیاں لگاتے ہیں
ویسے بے شرم حکمرانوں اور بیوروکریٹس نے گزشتہ تین سالوں میں پاکستان کو افغانستان بلکہ صومالیہ اور مالی سے بھی بدتر ملک بنا دیا ہے
 

Back
Top