RajaRawal111
Prime Minister (20k+ posts)

آج سبع اس فورم کے ایک نہایت پڑھے لکھے اور سمجھدار ممبر سید امام حیدر ٹورونٹووی نے ایک تھریڈ پوسٹ کیا جس میں انہوں نے کہا کہ سٹاک مارکیٹ پر غیر یقینی صورت حال کا بہت برا اثر پڑتا ہے مگر حیرانی کی بات ہے کہ پاکستان میں سیاسی کڑمس کا پاکستانی سٹاک مارکیٹ پر الٹا اثر پڑ رہا ہے - اس پر امام صاحب نے سب سے انگریزی میں راے مانگی تھی - مگر مجھے افسوس ہوا کہ سواۓ سات کومنٹس کے اس تھریڈ کو کوئی پزیرائی نہیں - میں نے بھی "کوا چلا ہنس کی چال" کے مطابق سوچا کہ اپنا پٹواری تھیسز پیش کروں اور سب سے راۓ مانگوں کہ آخر اس کے پیچھے کیا راز ہے - میرا تھیسز یہ ہے
پاکستان کا امیر طبقہ کرپٹ اور بے ایمان ہے - اور اسی طرح پاکستان کی سیاست بھی بے ایمانوں کے ہاتھوں کی کھلواڑ ہے - ان میں واحد ایمان دار عمران خان ہے جو اس کرپٹ مافیا کو چلنج کرتا رہتا ہے - اب یہ واحد ایمان دار خود فورن فنڈنگ اور زکات چوری کی کڑکی میں پھنس گیا ہے اوپر سے پانامہ کیس میں بھی شرمندگی کے سواۓ کچھ ہاتھ اتا نہیں نظر اتا - ہو سکتا ہے کہ پاکستانی کرپٹ امیر طبقہ یہ سوچتا ہو کہ واحد کھپی تو عمران خان ہے اور وہ ان کڑیکیوں سے نکلتا نظر نہیں اتا اس لئے آگے سٹیبلٹی ہی سٹیبلٹی اور کرپشن ہی کرپشن ہے - اس لئے وہ خوش ہو کر سٹاک مارکیٹ میں کھلا پیسہ پھینک رہے ہیں جس سے سٹاک مارکیٹ اوپر سے اوپر جا رہی ہے
آپ کی کیا راے ہے ؟
Last edited by a moderator: