*پاکستانی جہادی تنظیموں (حزب المجاہدین، ج*

allahkebande

Minister (2k+ posts)
بھائی جواب تو دے دو ؟
مکہ مدینہ کی حرمت زیادہ ھے یا پاکستان کی ؟ ... وہاں کے لوگوں پر جہاد فرض ہوا کے نہیں ؟ ہم لوگ تو ہندو سے مسلمان ہوۓ ماشاللہ وہ لوگ تو اسلام میں جدی پشتی ہیں ، وہاں کیوں سو سو سال سے غاصب حکومت ھے ؟ ان لوگوں نے کیوں جہاد نہیں کیا ؟ امام حسین کی سنت پر عمل کرو ...

اگر طریقہ جہاد ایسا ہو جس میں بے گناہ جانوں کا ضیاع ہو، اگر طریقہ جہاد ایسا ہو کہ بے گناہوں کے گھر اجڑ جائیں، تو یہ کیسی سوچ ہے، یہ کیسا طریقہ جہاد ہے؟