پاکستانیوں کے لیے خوشخبری

aamirksa

Chief Minister (5k+ posts)
شاہ جی اسکی جیب میں پانچ روپے ہیں اب یہ سیالکوٹ تو جا نہیں سکتا اس لئے کہیں اور جانے کا سوچ رہا ہے

جہاں پر آپ خوش ہوں ووہی سب سے بہتر ہے
 
barca

Prime Minister (20k+ posts)
شاہ جی اسکی جیب میں پانچ روپے ہیں اب یہ سیالکوٹ تو جا نہیں سکتا اس لئے کہیں اور جانے کا سوچ رہا ہے

چل اب سوجا عورتوں کی طرح باتیں کرتا تھکتا نہیں
 
atensari

(50k+ posts) بابائے فورم
ابھی ان کو پیسے چاہیے تو بلا رہے ہیں، جب مطلب نکل جائے گا تو انھے سیکولر روایت یاد آ شروع ہو جائیں گی
 
Afraheem

Senator (1k+ posts)
سارا تھریڈ پر سپین اور سعودی عرب کا قبضہ تھا کوئی دبئی والے کی بھی سن لے بات یہ کے نہ نو من تیل ہو گا نہ رادھا ناچے گی جناب جس کے پاس ٣ کروڑ ہوں گے وہ تو آگے ہے مزے میں ہے پاکستانیو کی زیادہ تعداد ڈنکی لگا کر جانے والے ہیں وہ کہاں سے ٣ کروڑ لائیں گے
 
Afraheem

Senator (1k+ posts)
اور جناب سارا تھریڈ راتو رات اتنا لمبا کر دیا کچھ دن کے وقت انے والو کے لیے چھوڑ دینا تھا اتنے ویلے مصروف میں نے نہیں دیکھے .اور وہ بھی پاکستان سے باہر رہنے والے. یہاں دبئی تو جمعہ کے جمعہ بندہ فارغ ہوتا ہے. با ر کا اور عامر کی اپس کی گولہ باریدیکھ کر میں تصور میں دیکھتا ہوں تو یوں لگتا ہے با ر کا صاحب ساحل پر بیٹھ کر ایک گوری کو دیکھتے ہیں اور ایک پوسٹ مارتے ہیں ادھر عامر صاحب اونٹ کو ایک درخت سے دوسرے کی جانب ہانکتے ہیں اور ایک پوسٹ مارتے ہیں عامر صاحب سے ایک سوال ہے یہ سب اونٹ کے اوپر بیٹھے ہوے آپ کیسے کر لیتے ہیں بہت پریکٹس ہے آپ کو ہلتے ہوے ٹائپ کرنے کی ویسے کیا سین ہوگا اونٹ کے اوپر بیٹھا آدمی لیپ توپ پر چاند ماری کر رہ ہے اور با ر کا صاحب سے سوال ہے کہیں ریاض ملک آپکا کانا تو نہیں پوٹس کی تعداد سے تو یہ لگتا ہے کے آپ چھوٹیاں منانے سپین گے ہوے ہیں اور وہ بھی ملک ریاض کے خرچے پر چوہدری ارسلان کی طرح(bigsmile)
ویسے میرے یہی دعا ہے اللہ آپ دونو کو یونہی سوکنو کی طرح لڑتا رکھے اور دلو میں پیار جگیئے رکھے امین
 
aamirksa

Chief Minister (5k+ posts)
جناب آج کل اونٹ ہچکولے نہیں لیتے ، لیکسس کار کی ترھا چلتے ہیں اور آئ پیڈ بھی استمعال کر لیتے ہیں (bigsmile) ، ویسے آپ کا بوہت شکریہ کے آپ کو ہماری چولیں بری نہیں لگیں

Back
Top