پاکستانیوں کے لیے خوشخبری

barca

Prime Minister (20k+ posts)
تو سعودی میں ہوتا تو اور کچھ نہیں کھانا پکانا تو سیکھ ہی لیتا

یہ بات تو تیری ٹھیک ہے بھائی کے دوست بھی مذاق اڑاتے ہیں کہتے ہیں تم نے پردیس دیکھا ہی نہیں گھر سے نکلے گھر میں آگیے .ورنہ گھر کی صفائی سے لے کر دس آدمیوں کا کھانا پکانا پڑھ جائے تم کو لگ پتا جائے وہ کہتے ہیں اصل یوروپ کو تم انجواے کر رہے ہو
 
aamirksa

Chief Minister (5k+ posts)
میں بھی جب آیا تھا تو چائے بنانا بھی نہیں آتی تھی اور ہر وقت ہوٹل جاکر تو کھا نہیں سکتا تھا اس لئے کبھی کبھی پاکستان فون کرکے سیکھتا رہا ، کافی سال تک تو خراب ہی بناتا رہا پر اب کافی کچھ سیکھ گیا ہوں

بناتے تم اب بھی خراب ہی ہو اب صرف عادت بن گئی ہوگی :lol:
 
Believer12

Chief Minister (5k+ posts)
جب نیا نیا آیا تھا بڑا بھائی ہی بناتا تھا میں صرف دستر خوان بچھا کر بیٹھ جاتا تھا بعد میں بھابھی آگئی اب صرف آواز آتی ہے کھانا کھا لو اور میں دوڑ کر کھانے کے سر پر
sikh lo bacha kitney din muft bar chale ga???
 
aamirksa

Chief Minister (5k+ posts)
ہان کبھی کسی کو پکا کر کھلایا تو ہے نہیں ، پر تجھسے تو اچھا ہی بنا لونگا ، آخر اتنے سال تجربہ کر کر کے کچھ نہ کچھ تو سیکھ ہی گیا ہوں

بناتے تم اب بھی خراب ہی ہو اب صرف عادت بن گئی ہوگی :lol:
 
barca

Prime Minister (20k+ posts)
ہان کبھی کسی کو پکا کر کھلایا تو ہے نہیں ، پر تجھسے تو اچھا ہی بنا لونگا ، آخر اتنے سال تجربہ کر کر کے کچھ نہ کچھ تو سیکھ ہی گیا ہوں

ٹھیک طریقے سے سیکھ لو تم بھی کل کو شادی ہوگی تو کیا موں دکھاؤ گے بیگم کو ؟
 
aamirksa

Chief Minister (5k+ posts)
ٹھیک طریقے سے بندہ ہوٹل میں کھا نے سے نہیں ہوٹل میں جاکر پکانے سے سیکھتا ہے

ٹھیک طریقے سے سیکھ لو تم بھی کل کو شادی ہوگی تو کیا موں دکھاؤ گے بیگم کو ؟
 
BuTurabi

Chief Minister (5k+ posts)
[MENTION=26112]barca[/MENTION]
بارکا! سیریس پلیز ۔۔۔ اگر تمھارے اختیار میں ہو تو تُمھاری ترجیح کونسا مُلک ہوگا، سپین یا کوئی اور؟
اگر سپین نہیں تو کونسا مُلک؟
یہاں پاکستان کی بات یقینناً نہیں ہو رہی۔
 
aamirksa

Chief Minister (5k+ posts)
استاد جی جہاں بھی مفت کا گھر بیٹھے ملے ووہی ملک اسکے لئے پسندیدہ ہے

@barca

استاد جی اگر میرے اختیار میں ہو تو کینڈا اور آسٹریلیا یہ بات تو آپ بھی جانتے ہیں پاکستان میں جب گھروں میں کمیٹیاں اور یوروپ میں امیگریشن کا چکر ہو تو سمجھو حالات خراب ہیں
 
فکر نہ کر جلد ہی سعودیہ بھی آؤنگا پھر دیکھونگا تم کتنے بڑے ماہر ہو کھانا پکانے کے
 
BuTurabi

Chief Minister (5k+ posts)
استاد جی اگر میرے اختیار میں ہو تو کینڈا اور آسٹریلیا یہ بات تو آپ بھی جانتے ہیں پاکستان میں جب گھروں میں کمیٹیاں اور یوروپ میں امیگریشن کا چکر ہو تو سمجھو حالات خراب ہیں

ہا ہا ہا ہا ۔ ۔ ۔ ۔ دونوں مُلک ویلفئر والے چُنے ہیں۔
امریکہ کیوں نہیں؟
 
aamirksa

Chief Minister (5k+ posts)
ریاض میں کوئی نہیں ، یہاں انگریزوں کے غلام زیادہ ہیں

کوئی اپنا بابا کوئی نی سعودیہ والوں کا ؟ جو امریکی بابے کا ہوٹل چنا ہے
 
Back
Top