پاکستانیوں کی بڑی تعداد کے ووٹ "اِدھر اُدھر"، بعض مردہ ظاہر

ecp12112.jpg

الیکشن کمیشن کا نیا کارنامہ۔۔ پاکستانیوں کی بڑی تعداد کے ووٹ ایسی جگہ پھینک دئیے جہاں وہ مقیم ہی نہیں تھے ۔ کئی زندہ ووٹروں کو مرا ہوا ظاہر کردیا

الیکشن کمیشن سے متعلق نئی شکایات سامنےآرہی ہیں جس میں الیکشن کمیشن نے ووٹرز کی بڑی تعداد کے ووٹ انکی رہائش گاہ سے دور ایسی جگہ ٹرانسفر کردئیے ہیں جہاں وہ کبھی رہے ہی نہیں۔ بعض زندہ ووٹرز کو تو الیکشن کمیشن نے مردہ ظاہر کردیا۔

اس پر سوشل میڈیا صارفین نے الزام لگایا کہ الیکشن کمیشن بہت بڑی واردات ڈال رہا ہے اور ن لیگ کیساتھ ملکر پری پول رگنگ کررہا ہے جس کے تحت وہ لوگوں کے ووٹ ایک علاقے سے نکال کر دوسرے علاقے میں ٹرانسفر کررہا ہے ، ایسی ہی شکایت اینکر عمران خان اور کچھ پی ٹی آئی رہنماؤں نے بھی کی ہے۔

اینکر عمران خان نے تبصرہ کرتے ہوئے لکھا کہ اس علاقے وحدت کالونی سے ہمارا دور دور تک کوئی تعلق نہیں جہاں ہمارے ووٹ پھینکوا دیئے گئے ہیں۔
https://twitter.com/x/status/1531718221446774784
الیکشن کمیشن کو مخاطب کرتے ہوئے انہوں نے سوال کیا کہ ہیلو الیکشن کمیشن کیا پروگرام ہے ایسا تو پہلے کبھی نہیں ہوا۔ لگتا ہے بڑی دھاندلی ہو گی اس بار

اپنے ایک اور ٹوئٹر پیغام میں ان کا کہنا تھا کہ جاگتے رہنا بڑی واردات ڈل چکی ہے آپکا ووٹ کئیں دور پھینک دیا گیا ہے۔
https://twitter.com/x/status/1531719945934938112
انہوں نے لوگوں کو مشورہ دیا کہ ابھی 8300 پر اپنا آئی ڈی کار ڈ نمبر ایس ایم ایس کریں اور سکرین شاٹ لگائیں۔ تاکہ الیکشن کمیشن کی کاروائی بے نقاب ہو۔

تحریک انصاف کے ایک کارکن نے ٹوئٹ کرتے ہوئے لکھا کہ الیکشن کمیشن کیساتھ مل کو امپورٹڈ حکومت نے ہر بندے کا ووٹ اپنی اصل جگہ سے بدل کر کسی دوسری جگہ کر دیے ہیں ۔

اسکا کہنا تھا کہ آپ کا ووٹ اپ کہ علاقہ میں نہیں ہو گا اور ووٹ ضائع ہو جائے گا آپ کہ پاس 15جون تک کا ٹائم ہے چیک کریں 8300پر اپنا آئ ڈی کارڈ نمبر بھیج کر چیک کریں

https://twitter.com/x/status/1531612398796386305
صحافی عدنان عادل کا کہنا تھا کہ میرے قریبی عزیز پاک فوج سے انجینئر ریٹائر ہوئے اور لاہور کے عسکری 10 میں رہتے ہیں۔ انکا اور انکی اہلیہ کا ووٹ گجر پورہ کے پولنگ اسٹیشن میں رکھ دیا گیا۔ اور جب الیکشن کمیشن کو ایس ایم ایس کیا ان دونوں کو وفات شدہ قرار دیا گیا
https://twitter.com/x/status/1531890379800428544
ایک اور سوشل میڈیا صارف کا کہنا تھا کہ میں زندہ ہوں جب میں نے 8300 پر اپنا ووٹ چیک کیا تو پتہ چلا کہ میں فوت ہوگیا ہوں۔ الیکشن کمیشن نے مجھے مارہی دیا ہے
https://twitter.com/x/status/1531669733354897409
پی ٹی آئی رہنما عثمان سعید بسرا نے تبصرہ کیا کہ آج اپنی ووٹ رجسٹریشن جاننے کے لیئے اپنا شناختی کارڈ نمبر 8300 پہ میسیج کیا ۔۔۔ جان کر حیرانگی ہوئی میرا ووٹ وہاں جا چکا جہاں میں کبھی رہا نہ کبھی میں وہاں ووٹ ٹرانسفر کی درخواست دی نہ کبھی پہلے وہاں ووٹ ڈالا یہ ہے ہمارا الیکشن کمیشن آپ بھی معلوم کریں جاگیں نظر رکھیں اس چوری پہ
https://twitter.com/x/status/1531623512745684995
جنرل (ر)اعجازاعوان نے لکھا کہ الیکشن کمیشن نے نیا کھیل شروع کر دیا ۔ رہائش میں تبدیلی کے بغیر میرا ووٹ کسی غیر متعلقہ حلقے میں منتقل کر دیا گیا ہے ۔ اس طرح کی شکایات کی لمبی فہرست ہے ۔اتخابت کیسے شفاف ہوں گے ؟ اپنے ووٹ اور حلقے کی تصدیق ضرور کریں ۔۔۔
https://twitter.com/x/status/1531656035945037825
 
arifkarim

Prime Minister (20k+ posts)

Kuttay Patwari Haramkhor election commissioner
 
Melanthus

Chief Minister (5k+ posts)
Many constituencies in Punjab and Sindh have 30-40 thousands bogus voters.The bogus votes are used to stuff ballot boxes.This type of rigging has been going on for decades.Electronic Voting Machines( EVM) could have stopped this that is why the imported fascist government passed a law against the use of EVM.The world is adopting new technologies the beggars are going backwards because it suits them.
 
samisam

Chief Minister (5k+ posts)
سپریم کورٹ اور محب وطن جرنیلوں کو اس ملک دشمنی پاکستان دشمنی کا نوٹس لینا چاہیے جو باجوہ گینگ آف فور ،جنرلز
نواز لیگ ، اور الیکشن کمشنر مل کر واردات ڈال رہا ہے
 
samisam

Chief Minister (5k+ posts)
باجوہ گینگ آف فور الیکشن کمشنر اور مقصود چپراسی اپنی حرام زدگی ُاور ملک دشمنی اور پری پول رگنگ سے باز آجاؤ انسان کے بچے بنو
 
samisam

Chief Minister (5k+ posts)
باجوے گینگ آف فور الیکشن کمشنر اور مٹھوکباڑئے ُمقصود چپڑاسی اپنی ملک دشمنی ُاور حرام زدگی سے باز آجاؤ پری پول رگنگ نا کرو
 
MR NICE

MPA (400+ posts)
باجوے گینگ آف فور الیکشن کمشنر اور مٹھوکباڑئے ُمقصود چپڑاسی اپنی ملک دشمنی ُاور حرام زدگی سے باز آجاؤ پری پول رگنگ نا کرو
Rana Sahib, Main buht deer se keh raha hoon NANGI LEAGUE PUNJAB KI MQM HAY BALKE UN KI BHI BAAP HAI
 
Back
Top