PkRevolution
Chief Minister (5k+ posts)
اس تھریڈ کو ضم نہ کریں
پاکستانیوں کا دنیا بھر میں گو نواز گو
آزاد کشمیر میں گو نواز گو سننے کے بعد نواز شریف نے آج سرگودھا کا رخ کیا تو انہیں اپنے کانوں پر یقین نہیں آیا، پھر وہی گو نواز گو۔ اپنے منشی سے پوچھا کہ عمران آج یہاں مجھ سے پہلے خطاب کر کے تو نہیں گیا، جواب نفی میں ملا تو سٹھیا گئے، مگر اپنی ہٹ دھرمی کا وعدہ کر کے شاہینوں کے شہر سرگودھا سے بے عزت ہو کر واپس چلے آئے۔
ایسا ان کے ساتھ کیوں ہورہا ہے؟؟ یہ پارلیمنٹ میں موجود مفاد پرست نہیں جاننا چاھتے۔
نواز شریف کو پنجاب میں پہلی بار سیلاب کی صورتحال کا سامنا نہیں کرنا پڑا بلکہ بار بار سیلاب آئے، بار بار غریبوں کے گھر ٹوٹے ، چھتیں گریں، اموات ہوئیں، یہ حکمران کہیں کہیں نظر آئے، انہوں نے چارپائیوں پر بیٹھ کر چند تصویریں بنوائیں اور پھر رخصت کر گئے۔
ان تمام حالات کو اپنی آنکھوں سے دیکھنے اور صحیح صورتحال کا علم ہونے کے باوجود انہیں نے سیلاب سے بچاو کے لئے نہ تو ڈیم بنوائے، نہ پرانے ڈیموں کی مرمت ہوئی بلکہ انہوں نے سیلاب سے بچاو اور ڈیموں کی تعمیر کے لئے مختص رقم میں سے روپے نکال کر میٹرو میں لگادئیے۔ ڈیم میں عوام کو کہاں دلچسپی، انہوں نے ڈیموں کی تعمیر پر ووٹ تھوڑی دینے ہیں وہ تو میٹرو بنے گی تو ووٹ دیں گی،
اور غریب اگر مر بھی گیا تو کیا ہوا پاکستان میں روز سیکڑوں غریبوں کی ھلاکتیں ہو جاتی ہیں