پاپڑبیچنے والا باراتیوں کے ہاتھوں قتل، قتل کے بعد بے حسی کی انتہاء

batari11g211.jpg

پنجاب کے شہر پتوکی میں شادی ہال میں پاپڑ بیچنے والا مزدور باراتیوں کے تشدد سے جاں بحق ہوگیا۔پاپڑبیچنے والے پر باراتی کی جیب کاٹنے کا الزام تھا۔

تفصیلات کے مطابق پتوکی کے شادی ہال میں باراتیوں نے پاپڑ بیچنے والے مزدور کو تشدد کا نشانہ بنا کر مار ڈالا اور بے حسی کا عالم یہ کہ غریب شخص کی لاش شادی ہال میں پڑی رہی اور لوگ بے حس ہوکر مزیدار کھانے اڑاتے رہے جس کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی۔

وائرل ہونیوالی ویڈیو میں دیکھا جاسکتا ہے کہ مزدور کی لاش شادی ہال میں پڑی ہوئی ہے اور لوگ کھانا کھانے میں مصروف ہیں۔انسانی جان کی قیمت کا اندازہ اس فوٹیج سے لگایا جاسکتا ہے۔

اشرف پاپڑ والا پاپڑ بیچ کر اپنے بچوں کا پیٹ پالتا تھا۔ اسکی غلطی یہ تھی کہ وہ شادی میں لوگوں کی کثیر تعداد دیکھ کر شادی ہال میں گھس گیا، جہاں باراتیوں نے اسے جیب کترا سمجھا اور تشدد کرکے مارڈالا۔

https://twitter.com/x/status/1505984120929001472
پولیس کا کہنا ہے کہ شادی میں آئے افراد نے مزدور اشرف سلطان پر جیب کاٹنے کے الزام میں تشدد کیا،پولیس نے مقتول کی لاش کو ضابطے کی کارروائی کے لیے اسپتال منتقل کردیا۔

پولیس کا کہنا ہے کہ شادی ہال کے منیجر کو حراست میں لے لیا گیا ہے، واقعے کی مزید تفتیش جاری ہے اور ذمہ داران کا تعین کیا جارہا ہے۔

آئی جی پنجاب نے واقعے کا نوٹس لیتے ہوئے آر پی او شیخوپورہ سے رپورٹ طلب کرلی اور ڈی پی او قصور کو ملزمان کو جلد گرفتار کرنے کا حکم دے دیا، ان کا کہنا تھا کہ ملوث افراد کو گرفتار کرکے قرار واقعی سزا دلوائی جائے۔
https://twitter.com/x/status/1505979873306812420
وزیراعلیٰ پنجاب عثمان بزدار نے واقعے کا نوٹس لیتے ہوئے آئی جی پنجاب سے رپورٹ طلب کرلی۔

عثمان بزدار نے کہا کہ ملزمان کو جلد قانون کی گرفت میں لایا جائے، ملزمان کسی رعایت کے مستحق نہیں ہیں، جاں بحق نوجوان کے لواحقین کو انصاف کی فراہمی یقینی بنائی جائے۔
 
Last edited:

Terminator;

Minister (2k+ posts)
جو قوم ایک ڈالز سے بھی کم قیمت کی بریانی کے پلیٹ کے سامنے ٹِک نہیں سکتے، وہ
لاکھوں اور کروڑوں روپوں کے سامنے کیسے ٹِک سکتے ہیں ؟؟
شادی کی اِس تقریب کی بے حسی دیکھئیے، اور وجہ جانئیے کہ بھٹّو، اور
عمران خان اِس ریوڑ کو کیوں قوم نہ بنا سکے؟؟؟
https://twitter.com/x/status/1505984120929001472
 
Last edited:

Terminator;

Minister (2k+ posts)
۔4 اپریل 1979ء کو بھٹو صاحب کو گڑھی خدا بخش دفن کر دیا گیا۔جب ان کی قبر سے پہرہ ختم ہوا تو پاکستان پیپلزپارٹی کے قائدین فاتحہ خوانی کے لئے گئے، ان میں بھٹو کے وکیل یحییٰ بختیار بھی تھے جب گاﺅں پہنچے تو لوگوں نے انہیں گھیر لیا اور پوچھنے لگے آپ تو ہمارے لیڈر کے سب سے ‏قریب تھے. آخری وقت تک انہوں نے کوئی پیغام دیا یا کچھ کہا۔ یہ سن کر یحییٰ بختیار کی آنکھوں میں آنسو آگئے اور بولے بھٹو صاحب نے آخری ملاقات میں مجھ سے کہا
”بےحس قوموں کے حساس لیڈروں کا یہی انجام ہوتا ہے“
 
Last edited:

Imjutt

MPA (400+ posts)
batari11g211.jpg

پنجاب کے شہر پتوکی میں شادی ہال میں پاپڑ بیچنے والا مزدور باراتیوں کے تشدد سے جاں بحق ہوگیا۔پاپڑبیچنے والے پر باراتی کی جیب کاٹنے کا الزام تھا۔

تفصیلات کے مطابق پتوکی کے شادی ہال میں باراتیوں نے پاپڑ بیچنے والے مزدور کو تشدد کا نشانہ بنا کر مار ڈالا اور بے حسی کا عالم یہ کہ غریب شخص کی لاش شادی ہال میں پڑی رہی اور لوگ بے حس ہوکر مزیدار کھانے اڑاتے رہے جس کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی۔

وائرل ہونیوالی ویڈیو میں دیکھا جاسکتا ہے کہ مزدور کی لاش شادی ہال میں پڑی ہوئی ہے اور لوگ کھانا کھانے میں مصروف ہیں۔انسانی جان کی قیمت کا اندازہ اس فوٹیج سے لگایا جاسکتا ہے۔

اشرف پاپڑ والا پاپڑ بیچ کر اپنے بچوں کا پیٹ پالتا تھا۔ اسکی غلطی یہ تھی کہ وہ شادی میں لوگوں کی کثیر تعداد دیکھ کر شادی ہال میں گھس گیا، جہاں باراتیوں نے اسے جیب کترا سمجھا اور تشدد کرکے مارڈالا۔

https://twitter.com/x/status/1505984120929001472
پولیس کا کہنا ہے کہ شادی میں آئے افراد نے مزدور اشرف سلطان پر جیب کاٹنے کے الزام میں تشدد کیا،پولیس نے مقتول کی لاش کو ضابطے کی کارروائی کے لیے اسپتال منتقل کردیا۔

پولیس کا کہنا ہے کہ شادی ہال کے منیجر کو حراست میں لے لیا گیا ہے، واقعے کی مزید تفتیش جاری ہے اور ذمہ داران کا تعین کیا جارہا ہے۔

آئی جی پنجاب نے واقعے کا نوٹس لیتے ہوئے آر پی او شیخوپورہ سے رپورٹ طلب کرلی اور ڈی پی او قصور کو ملزمان کو جلد گرفتار کرنے کا حکم دے دیا، ان کا کہنا تھا کہ ملوث افراد کو گرفتار کرکے قرار واقعی سزا دلوائی جائے۔
https://twitter.com/x/status/1505979873306812420
وزیراعلیٰ پنجاب عثمان بزدار نے واقعے کا نوٹس لیتے ہوئے آئی جی پنجاب سے رپورٹ طلب کرلی۔

عثمان بزدار نے کہا کہ ملزمان کو جلد قانون کی گرفت میں لایا جائے، ملزمان کسی رعایت کے مستحق نہیں ہیں، جاں بحق نوجوان کے لواحقین کو انصاف کی فراہمی یقینی بنائی جائے۔
Aur jin Haramzadon ney mara hey wohi kanjar sab sey ziyadah chor siasatdano kay agey nachtey hon gey.... Mitti KHoon mang rahi hey ... buhat ganda aur buhat sara ...... ☹️
 
Eyeaan

Chief Minister (5k+ posts)
RPO shakhupura sub say bara chore khud hai, shakhupura police choron ke sath mil ke dakatian karti hai aur FIR b darj nahin karti good luck
Are you residing in Sheikhupara? What is the name of RPO and other police officers involved in such activity? Only for info.

Anyway, it is a very sad incident beyond a comment
 
zaheer2003

Chief Minister (5k+ posts)
A dead society we are.

پیٹ کی سب سے زیادہ فکر اور یہی بات ہمیں مروانے کیلئے کافی ہے
 
Nice2MU

President (40k+ posts)
جو قوم ایک ڈالز سے بھی کم قیمت کی بریانی کے پلیٹ کے سامنے ٹِک نہیں سکتے، وہ
لاکھوں اور کروڑوں روپوں کے سامنے کیسے ٹِک سکتے ہیں ؟؟
شادی کی اِس تقریب کی بے حسی دیکھئیے، اور وجہ جانئیے کہ بھٹّو، اور
عمران خان اِس ریوڑ کو کیوں قوم نہ بنا سکے؟؟؟
https://twitter.com/x/status/1505984120929001472

بھوکی ننگی قوم کی بھوک ہی ختم نہیں ہوتی۔۔خواہ جتنا بھی کھا لے۔۔

انکے بھوکے پیٹ قبر کی مٹی ہی بھر سکتی ہے۔

بابر بھی اپنی کتاب میں لکھتا ہے کہ جب وہ ہندوستان پہنچا تو دیکھا ایک کسان ہل چلا رہا ہے۔ اس نے پوچھا کہ تیرے ملک پہ بابر نے حملہ کر دیا ہے اور تم ہل چلا رہے ہو۔۔ کسان نے جواب دیا کہ مجھے اس سے کیا۔ میں آج بھی ہل چلا رہا ہوں اور بابر کی حکومت میں ہل چلاونگا۔۔ اس پہ بابر نے سوچا کہ ان جاہلوں پہ حکومت کرنا کوئی مشکل کام نہیں۔
 
Last edited:

Citizen X

President (40k+ posts)
Warning GRAPHIC CONTENT

These are the number 1 Muslims of the Islamic Republic of Pakistan who claim that they will lay down their lives to protect the sanctity of the our revered figures and in defense of our deen and country

Only animals can enjoy a meal next to a dead body of someone they just killed. When it comes to a plate of biryani everything goes out of the window.

This is so shocking and shameful I have no words to express how I feel.
 
pk78601

MPA (400+ posts)
Are you residing in Sheikhupara? What is the name of RPO and other police officers involved in such activity? Only for info.

Anyway, it is a very sad incident beyond a comment
No im not, im from sialkot, when we went to Pakistan we were victim of robbery on GT road in KOT abdul malik interchange, 100 meter per police van khari thi aur rat ke 8 bajay the un ka jawab tha is time tum yahan kia kar rahay ho ab kuch nahin ho sakta, thana factory area main hum loog usi waqat gai aur report kia SHO nain munshi ka number dia take FIR ki coppy lay lain sobha, aur tabhi police ki aik van ai aur un ke pass mera aur meri wife ka ID card tha unhon nain kaha ke un ki jharap hoi hai aik dakoo ke sath aur wo 2 id card phank ke bhag gia hai aur humaray ID cards humain ml gaye, jub sobha FIR ki copy ke liye rabta kia to kisi challi bechnay walay ka number tha, IG complaint cell per skhiat ki to inhon nain Shadra Lahore main DPO Fairoz wala office ke chakar lagwa lagwa ke humara hal behal kar dia phir FIR daraj hoi aur 3 din bad FIR chalan ho gai, message aia ke apka mall rupia baramad ho chuka hai, hum nain call ki to koi jawab nahin phir ig complaint cell per shikaiat ki phir sialkot say shadra bolwaia gia, aur phir humain aik ajeeb o greeb police station behja gia ke waha ja ke apna mobile aur jo kuch gum howa hai lay lain, humarai hazri dali gai aur yeh bola gia ke hum nain apki FIR kisi aur per dal di hai take wo bahir na nikal sakae baki ap walay loog pakray jain ge to apko batain ge, https://www.facebook.com/sheikhupurapolice/ yeh lejiye kar lijiye darshan DPO RPO ke is page per
 
Meme

Minister (2k+ posts)
اس پہ پہلے ہی دو تھریڈ بن چکے ہیں جو تقریر کرنی ہے ادھر ہی کر لو ایک اور تھریڈ کیوں کھول لیا؟؟
Citizen X
 
Last edited: