پارک لین ریفرنس سماعت؛ آصف زرداری کو اب صدارتی استثنیٰ حاصل ہے، وکلا

battery low

Minister (2k+ posts)
2619754-asifzardari-1710833930-149-640x480.jpg

اسلام آباد: صدر پاکستان آصف علی زرداری کے وکلا نے عدالت کو نیب کیس میں صدارتی استثنیٰ سے آگاہ کردیا۔

احتساب عدالت میں صدر پاکستان آصف علی زرداری و دیگر ملزمان کیخلاف پارک لین ریفرنس کی سماعت ہوئی۔

آصف زرداری کے وکلا فاروق ایچ نائیک اور ارشد تبریز نے دلائل دیے کہ آصف علی زرداری صدر پاکستان منتخب ہوگئے ہیں، اب انہیں صدارتی استثنیٰ حاصل ہے، صدر مملکت کیخلاف کیس کی کارروائی آگے نہیں بڑھائی جاسکتی۔

احتساب عدالت کے جج ناصر جاوید رانا نے استفسار کیا کہ باقی ملزمان کیخلاف بھی کیس آگے نہیں بڑھے گا؟۔ وکلا نے جواب دیا کہ باقی ملزمان کیخلاف کیس چلایا جاسکتا ہے۔

نیب پراسکیوٹر نے مؤقف اختیار کیا کہ یہ پرائیویٹ بینک کا کیس ہے، پہلے طے ہوگا کہ موجودہ قانون کے مطابق اس عدالت میں کیس چلایا جاسکتا ہے یا نہیں، ڈپٹی پراسیکیوٹر اظہر مقبول شاہ نے دیگر ریفرنسز پر دلائل دیے ہیں ، آئندہ سماعت پر اس ریفرنس میں بھی وہی دلائل دیں گے۔

عدالت نے کیس کی سماعت 17 اپریل تک ملتوی کردی۔

Source
 
Dr Adam

Prime Minister (20k+ posts)

اس بجو کی جو حالت ہے اسے دیکھ کر تو لگتا ہے کہ اسکی پھوک جلدی ہی نکلنے والی ہے . اس معاملے پر بھی اس کا مقابلہ باؤ نواز سے ہے . اب دیکھتے ہیں کہ دونوں میں سے پہلے کون فلیٹ ہو کر دروغہ جی کے ہیڈ کواٹر کا مکین بنتا ہے؟؟؟
 
Husaink

Prime Minister (20k+ posts)
2619754-asifzardari-1710833930-149-640x480.jpg

اسلام آباد: صدر پاکستان آصف علی زرداری کے وکلا نے عدالت کو نیب کیس میں صدارتی استثنیٰ سے آگاہ کردیا۔

احتساب عدالت میں صدر پاکستان آصف علی زرداری و دیگر ملزمان کیخلاف پارک لین ریفرنس کی سماعت ہوئی۔

آصف زرداری کے وکلا فاروق ایچ نائیک اور ارشد تبریز نے دلائل دیے کہ آصف علی زرداری صدر پاکستان منتخب ہوگئے ہیں، اب انہیں صدارتی استثنیٰ حاصل ہے، صدر مملکت کیخلاف کیس کی کارروائی آگے نہیں بڑھائی جاسکتی۔

احتساب عدالت کے جج ناصر جاوید رانا نے استفسار کیا کہ باقی ملزمان کیخلاف بھی کیس آگے نہیں بڑھے گا؟۔ وکلا نے جواب دیا کہ باقی ملزمان کیخلاف کیس چلایا جاسکتا ہے۔

نیب پراسکیوٹر نے مؤقف اختیار کیا کہ یہ پرائیویٹ بینک کا کیس ہے، پہلے طے ہوگا کہ موجودہ قانون کے مطابق اس عدالت میں کیس چلایا جاسکتا ہے یا نہیں، ڈپٹی پراسیکیوٹر اظہر مقبول شاہ نے دیگر ریفرنسز پر دلائل دیے ہیں ، آئندہ سماعت پر اس ریفرنس میں بھی وہی دلائل دیں گے۔

عدالت نے کیس کی سماعت 17 اپریل تک ملتوی کردی۔

Source
جتنا اس ڈاکو نے پاکستان کے نظام کو سمجھا ہے یہ ٹکٹیں بلیک کرنے والے سے بہتر کوئی جان ہی نہیں سکتا
 
Melanthus

Chief Minister (5k+ posts)
Shame on corrupt trio of establishment,ECP and judiciary for massively rigging elections and installing a corrupt government led by two big crooks viz. Showbaz and Zardari.This will be disastrous for the country.